ہلدی کے استعمال سے پیٹ کے کیڑے ہلاک ہو جاتے ہیں ، اِس لیے ہلدی کو پانی میں جوش دے کر پلایا جاتا ہے یا پِھر اس کا سفوف بنا کر نیم گرم پانی سے استعمال کرایا جاتا ہے . اِس کے استعمال سے کیڑے اجابت میں خارج ہو جاتے ہیں .
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.