پیلیا (یرقان ) کے دوعلاج

  • Work-from-home

Amreen

VIP
May 16, 2010
10,028
4,265
1,313
India

بہنے ہوۓ چنوں پر اول آخر ایک بار درود شریف کے ساتھ سوره الفلق اور سوره الناس ایک ایک بار یا تین تین بار پڑھ کر دم کر دیجئے اور تھوڑے تھوڑے کھاتے رہئے

*_*_*_*_*_*_*_*


گنے کو رات شبنم میں رکھ دیجئے اور صبح استعمال کر لیجئے


 
Top