پہلے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
کام کچھ بھی نہ بنا رب کی رضا سے پہلے
کفر ہر سمت تھا محبوب-ا-خدا سے پہلے

مجھ گنہگار پے ہے یہ میرے آقا کا کرم
میری فریاد سنی میری صدا سے پہلے

موجزہ شاہ-ا-امام کا یہ تھا الله الله
عرش پر آپ گئے بعد-ا-صبا سے پہلے

بزم-ا-دنیاں میں ظلمت کی گھٹا چھایی تھی
میرے سرکار-ا-دو عالم کی ذیا سے پہلے

جسنے دنیا میں محمّد کا وظائف کر لیا
کھل گیا باب-ا-اثر اسکی دعا سے پہلے

پھر نیی زندگی پایی ہے یقینن اسنے
انکی چوکھٹ کو جو چوم آیا قضا سے پہلے

درد خود باخد مٹ گیا فورن
جب لیا نام-ا-نبی میں نے دوا سے پہلے
 
Top