کیا قیامت ہے؟
کیا مصیبت ہے؟
کہہ نہیں سکتے
کس کا ارماں ہے
زندگی کیسے
کھوئی کھوئی ہے
حیراں حیراں ہے۔۔۔ ۔ ۔
یہ زمیں چپ ہے
آسماں چپ ہے
پھر یہ دھڑکن سی چار سو کیا ہے؟
کیا مصیبت ہے؟
کہہ نہیں سکتے
کس کا ارماں ہے
زندگی کیسے
کھوئی کھوئی ہے
حیراں حیراں ہے۔۔۔ ۔ ۔
یہ زمیں چپ ہے
آسماں چپ ہے
پھر یہ دھڑکن سی چار سو کیا ہے؟