Nuclear / Weapons پاکستان کا دفاعی نظام ضروری کیوں

  • Work-from-home

cute bhoot

Sss...sssh €|[--]00T
Super Star
Oct 11, 2010
11,997
3,415
1,313
33
wadi-e-jinnat
zabardast encounter bhai bohat khoob ans dia hian
han ye sach hy ma ny b aik report ma read kia tha k america ma ab bohat se loog gurbat ke line k neechy zindgi guzar rahy hain aik job se un ke zarooriyat pori nahi ho rahi hian
 
mashraki.larka

Super Star
Jun 23, 2010
10,598
4,907
713
36
KHUDA KI BASTI
Bohat khubsurati se mozu k her pehlu ki wazahat ki hai , their is no doubt k Army command Yeh bayan dy chuki hai k we can stop the drone attack if our government allow us to do so .....
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
قرانی آیات کے حوالے سے جواب دیتا چلوں ، قرآن کی آیات میں نے کوئی اپنا پونٹ سچ سبط کرنے کے لئے نہیں کی بلکے اپ کی رہنمائی کے لئے پیش کی ہے کے قرآن نے بھی اندازے لگانے والوں کی مخالفت کی ہے . مقصد صرف یہ کے جس چیز کے بارے میں اپ کو یقین نہ ہو اس کے بارے میں اندازے نہ لگایا کریں شکریہ بھائی ہرات کی بات ہے اپ مرے دل کے بارے میں کیا جانتے ہیں . مرے دل پر امریکا کا کتنا ڈر یہ اپ کے اندزاۓ نہیں بتا سکتے . میں نے امریکا کے بارے میں صرف اتنی بات کی ہے ہے کے وہاں کی عوام خوشال ہے . اور اپ نے ایک لنک دیا جو یہ امریکا میں غربت کی شرح بتا رہا ہے . کیا اپ پاکستنان کا مقابلہ امریکا کے ساتھ کرا رہے ہیں . کہاں امریکا اور کہاں پاکستنان . اور اپ نے دوسری بات انڈیا کی ہے ، انڈین اور پاکستانیو میں کیا فرق ہے . کیا اپ کوئی نظر اتا ہے . آپ بات کو گول مول کر کے پھر مجاہدین پہ لے ا ے ، آپ مجے میرا کوئی ایک بیان بتایئں جو میں نے مجاہدین کے خلاف دیا ہے . مرے بیان اپ کو پاکستان ، پاکستنا ن کی حکومت اور آرمی کے خلاف ملیں گے اور اپ نے مجے کوئی خاص چیز نہیں باتیں کے میں ان سب کی حمایت کیوں کروں .تو اپ کا میڈیا کیا کر رہا ، ہندو ثقافت کا پرچار کر رہا ہے ، آپ کے فورم کیا کر رہے یہ میڈیا ہی ہے نہ مرے بھائی - آپ کے لوگ عشق معشوقی سے جو انڈیا سے اپ کو ثقافت میں ملی ہے اس سے جان چرائیں گے تو کچھ کریں گے . پی ٹی وی کیا کررہا ہے ، جیو کیا کر رہا ہے . آپ کے پاکستان کے پاس بھی تو میڈیا ہے. آپ ان کا مقابلہ کیسے کر رہے ہو، کوئی اچھی سے پیار محبت کی داستان دے کر . پاکستنان کے جتنے بھی چننیل ہے وہ پیار محبت عشق {(wacko)}معشوقی سے جان چرائیں گے تو مقبلہ کریں گیا . چھوٹے بچو کا ذہن خراب کر رہے ہیں یہ لوگ .
 
  • Like
Reactions: New Wolf

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
lagta hai aap ARY news, PTV Prime nai dekhte............yehi toh baat hai k hazaron main se sirf usi ko highlight karte hain jo khattayi main padh ri ho aur baqion ko bilkul nazar andaaz kar jaate hain{(thinkg)}...........ya toh aap sirf Geo aur PTV hi dekhte hain sirf pyar mohabbat k dramas dekhne k liye:D{(wacko)} ya fir ARY News ya ese channel dekhne main aapka jee nai lagta aur channel fatt se change kar dete hain:p
 
  • Like
Reactions: kingsalah

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
معذرت کے ساتھ میں ذرا مصروف تھا اس لئے فورم پہ نہ آ سکا
آپ کے پوانٹس کا جواب ہے مرے پاس . تو میں آپ کو پوائنٹ کے حساب سے جواب دوں گا . آپ نے اپنے پہلے پوانٹ میں یہ کہا کے آپ کو اپنے دوستوں کا خون نہیں بھولتے. لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کے آپ کے دوست کس چیز کے لئے خون بہا رہے ہیں، پاکستان کے لئے یا اسلام کے . پاکستان کو بچا رہے ہیں یا اسلام. اگر پاکستان کو بچا رہے ہیں تو پاکستان کا سارا نظام کفر ہے . جو کے جموریت کے اوپپر مبنی ہے.اور آپ تو پاکستان کے بہت
بڑے عاشق معلوم ہوتے ہیں . اگر اسلام کے لئے لڑ ہیں تو اسلام تو کسی پاکستان کا قائل نہیں. اسلام تو یہ کہتا ہے حاکمیت صرف الله کی . جب کے پاکستان میں تو حاکمیت عوام کی ہے - ذرا وضآ ہت کریں . وضآ ہت یہ نہیں ہوتی کے الفاظ کو ایک خوبصورت تصویر بنا کر پیش دیا جائے . اگر آپ کے الفاز بمعنی میں تو تصویر کسی کام کی نہیں

آپ نے کہا کے آپ زبانی دعوے نہیں کرتے لیکن پھر بھی آپ نے زبانی دعوا کیا کے آپ جہاد میں سرگرم ہیں. جہاد کرنے والے کسی کو بتاتے نہیں کے وہ جہاد کر رہے ہیں بلکے وہ ثابت کرتے ہیں .
آپ کے الفاظ آپ کے زبانی دواؤں کا منہ بولتا ثبوت ہے آپ زبانی دعوے نہیں کرتے یہ اس بات کا ثبوت نہیں ہے کے آپ جہاد میں سرگرم عمل ہیں . بلکے آپ کے الفاظ میں آپ کی انا کا پیمانہ چللک رہا ہے
آپ نے کہا امریکہ اور اسریل آپ کے دفاعی نظام کو ختم کرنا چاہتے ہیں . لیکن وہ ختم نہیں کر سکتے. ہاں وہ آپ کے دفاعی نظام کو ختم نہیں کر سکتے لیکن وہ آپ کو ضرور ختم کر دیں . دہشت گردی ، غربت ، بھوک و افلاس دے کر، آپ کا دفاعی نظام یہاں ہی رہے گا . لیکن پاکستان نہیں رہے جو صورت حال نظر آ رہی اور آپ لوگ ان اخراجات کی حمایت کرتے ہیں . آپ کی آرمی کسی اسلام کی پیروی نہیں کر رہی بلکے . ایک جنرل اس وقت جو کھا رہا اسس سے کہیں گھرانے امیر ہو سکتے ہیں. تو پھر مرے بھی آپ کا انقلاب کیا ہے . جب آپ آرمی کی حمایت کر رہے ہیں

آپ نے کہاں امریکا کا مزائل سیسٹم ترقی کر رہا . تو الله کے بندے ان کی عوم بھی اس وقت بھوک افللاس سے مر تو نہیں رہی . وہاں کم از کم لوگ تو خوشال ہیں . آپ کے پاکستان میں عوام کو چین نصیب نہیں اور ملک کے سیسٹم کو بچا رہے ہیں آپ نے کہا آپ کے میزائل سیسٹم کا کاصور نہیں یہ حکمرانو کی غلط پالیسیاں ہیں . تو مرے بھی این حکمرانو کو بھی تو الله نے آپ کے اپر آپ کی منافقت کی وجہ مسلط کیا ہے . جیسی عوام ویسے حکمران . جیسے آپ بڑی بڑی باتیں کر رہے واسے ہی وہ کرتے ہیں . آپ میں اور ان میں خالص عمل کی کمی ہے.

آپ نے کہا مرے آقا اسریل ، بھارت ، امریکا .کو سبق دوں. میں نے آپ کو قرآن سے بتایا تھا کے اندازے لگانے والے کبی حقیقت تھک نہیں پونچھ سکتے . آپ شائد یہ سمج رہے کے میں کوئی امریکا یا اسریل کا اجنٹ ہوں . جو کے آپ کی خام خھیالی ہے . اگر آپ کو قرآن کے الفاظ کا ذرا بھی پاس ہوتا تو آپ یہ بات کبی مجے نہیں کہتے . چونکے آپ کو اپنے اندازوں پر قرآن سے زیادہ یقین ہے جو کے نظر آ رہا ہے تو آپ کے اندازے آپ کو کبی حقیقت تک پونچھے نہیں دیں گے . کیوں کے میرا بھی یقین قرآن پر ہے

http://quran.com/6/116
آپ دیکھ سکتے ہے. میں آپ کے دفاعی سیسٹم کے بلکل خلاف نہیں ہوں میں اس چیز کے خلاف ہوں کے عوام کے خون پسینہ سے ہزاروں پیسے لگاتے ہے اور پھر ہروز کوئی نہ کوئی معصوم مر جاتا ہے . اگر آپ
کا سیسٹم آپ کے لوگوں کا دفع کرتا ہے تو یہ بوہت اچھی بات ہے لیکن اگر اس سیسٹم کے باجود لوگ مر رہے تو پھر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے . الله کے بندے انسانی جان زیادہ قیمتی ہے تمارے دفاعی نظام سے ، آپ نے ویتنام کی بات کی، تو آپ کوئی بھول گیے. آپ مجے ویتنام کا بتا رہے ہیں لیکن یہ بھول رہے ہیں کے آپ کا پیرا پاکستان اس وقت امریکا سرکار کی طرف ہے نہ ویتنام کی طرف . دوسرا آپ نے کسی برطانوی کمانڈور کا نام لیا ہے . وہ اس طرح کے بیان دیتے رہتے ہیں تاکہ اور دنیا سے اور مدد ملے . مرے ننے مجاہد آنکھیں کھولو دنیا کچا کھا جاتی ہے اور ڈکار بھی نہیں مارتی میں آپ کے کچھ پوانٹ کو نظر اندار کر رہا ہوں جن کا جواب معقول نہیں سمجتا . آپ نے کہا آپ وطن پرستی کے قائل نہیں تو اسلام کس وقت پاکستان کا قائل ہے . اسلام کی ریاست ایک شہر پی قائم ہوئی تھی جو کے مدینہ ہے . تو آپ اتنے سرے پاکستان کو کہاں سے لے کر آ گے - مرے بھائی آنکیں کھولو کون سی دنیا میں رہ رہے ہو . یہ پاکستان ، یہ شام ، یہ ارب دنیا . یہ انتنے زیادہ ملک یہ سب تو سازش ہے تک مسلمان اکھٹے نہ ہو سکے . اور آپ پاکستان کے ساتھ چمٹ گے اور اسلام کی ١٤٠٠ سالہ تاریخ بھول گے . آپ نے کہا انقلاب ہے گا ، پہلے آپ یہ باتیں آپ کیسے انقلاب کی بات کر رہے . آپ کے انقلاب کہنے سے مراد کی ہے . ذرا وضاحت کریں
آپ نے کہا مشارتی برائیوں کے خلاف آپ کا جہاد نظر ہے گا . یہاں پی سب لوگ مسلمان ہیں . ایک طرف گانے پوسٹ اور انڈین ثقافت کا پرچار کرتے اور دوسری طرف اسلام کے تھریڈ بھی بناتے ہیں مرے بھائی یہ منافقت ہے اسلام نہیں . آپ کا کلم اس طرف خامش نظر اتا ہے .
آپ نے قلمی جہاد سے ایک انقلابی سوچ اے گی . لیکن آپ اس انقلاب کی تشریح کر نہیں رہے کے وہ انقلاب کیسا ہو گا، آپ کی انقلاب سے مراد کیا ہے .
مرے بھائی سرے کافر تو یہی کہتے ہیں کے پاکستان دنیا میں کھڑا رہے اور بس کھڑا رہے اور کچھ نہ کرے . اور آپ کی سوچ اور کافروں کی سوچ میں کچھ فرق نہیں. کھڑا رہنے سے کچھ نہیں ہوتا . پاکستان کو لوگوں نے خدا کا درجہ دیا ہوا ہے وہ یہ نہیں کہتے کے پاکستان خدا ہے بس یہ کہتے ہیں کے پاکستان نے ہمزے رزق دیا ، ہمیں تحفظ دیا تو پھر ہم پاکستان کا کیوں نہ شکر ادا کریں . آپ کے فوجی کمانڈو حکومت کے نیچے کیوں لگے ہیں اس کا مطلب ہے آپ کی آرمی بکی ہوئی ہے . تو پھر آپ کس انقلاب کی بات کر رہے ہیں . جب انقلاب ہے گا تو یہی آرمی آپ کے انقلاب کو روکے کی مرے مجاہد
یہودو نصاریٰ نے اپنے امام کو اگر اپنا خدا بنایا ہے تو یہ امّت وہ سرے کام کرے گی . ڈکٹر اسرار نے ایک دفع کہا تھا کے اقبال کی شاعری الہامی ہے. اور اقبال کوئی پیغمبر نہیں تھا .
http://quran.com/9/31

اگر آپ سمجتھے ہیں کے میں نے آپ کے خاص خاص پوانٹ کو نظراداز کیا تو آپ مجے بتا سکتے ہیں میں جواب دے دوں گا
very very nice mere bhai....aap ki in baato par meri jaan kurbaan he..
aaj hum logo pr ya pak par jo bhi burey haalaat chal rhey hain un k zimedaar hum khud hain ..hum sab ..
me meri ma meri behn mera baap or mera bhai...
bas 1 muslmaan ghar me peda ho gye to apna farz hi bhool gye hain k islaam he kya..?
bas ghuma phira kr baat mera pakistan par hi khtam ho jaati he..
khulli beghairti..behyaai..hmaarey is islaami mulk me miley gi aap ko..
akhir kaha se muslmaan hain hum ....pakistan me hone se ya phir muslim k ghar peda hone se..?
mene encounter bhai ki bhi post read ki..bohot achi baatain ki unho ne bhi...
ye inkilaab inkilaab ka lafz sunte sunte hmmari oolaad bhi mar jaye gi magr ye nhi aaye ga..jab tak hum sab gumraahi k raste pr hain kbhi bhi nhi aaye ga..
1 din sirf ye dekhne k liye apne ghar se niklo k pak me kitne kaam allah k bnaaye huye kaanoon k mutabik ho rhe hain..?
sab hmaari bad aymaalio ka natijaa he...agar ksi ko sheesha dikha do to foran gardan dboochta he..
hum par agar ayse hukmaraan agar hain bhi to wo bhi allah hi ki pakar he ..is baat ko bhi to samjho ...
bhaio 1 doosre ko laan taan karne ya pak ind ko sudhaarne ki bjaaye ya ksi ko deen ki raah par chlaane ki bjaaye khud par thori nazr daal lo to ye bhi bohot he..
jab aap khud kis kaabil ho jaaao to phir ksi doosre ko raaah dikhao k kon si raah theek he..
wese hi wakt ka zyaan he..
 
New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
nice thread encounter bhai...but ye behes khtam kr dain to theek rhe ga..{(wacko)}
 
لے گئے خاک میں ہم داغِ تمنّاۓ نشاط
تو ہو اور آپ بہ صد رنگ گلستاں ہونا

---------- Post added at 10:06 PM ---------- Previous post was at 10:03 PM ----------

lagta hai aap ARY news, PTV Prime nai dekhte............yehi toh baat hai k hazaron main se sirf usi ko highlight karte hain jo khattayi main padh ri ho aur baqion ko bilkul nazar andaaz kar jaate hain{(thinkg)}...........ya toh aap sirf Geo aur PTV hi dekhte hain sirf pyar mohabbat k dramas dekhne k liye:D{(wacko)} ya fir ARY News ya ese channel dekhne main aapka jee nai lagta aur channel fatt se change kar dete hain:p
قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل
کھیل لڑکوں کا ہوا دیدۂ بینا{(wacko)} نہ ہوا

  • Like
Reactions: New Wolf

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
قرانی آیات کے حوالے سے جواب دیتا چلوں ، قرآن کی آیات میں نے کوئی اپنا پونٹ سچ سبط کرنے کے لئے نہیں کی بلکے اپ کی رہنمائی کے لئے پیش کی ہے کے قرآن نے بھی اندازے لگانے والوں کی مخالفت کی ہے . مقصد صرف یہ کے جس چیز کے بارے میں اپ کو یقین نہ ہو اس کے بارے میں اندازے نہ لگایا کریں شکریہ بھائی ہرات کی بات ہے اپ مرے دل کے بارے میں کیا جانتے ہیں . مرے دل پر امریکا کا کتنا ڈر یہ اپ کے اندزاۓ نہیں بتا سکتے . میں نے امریکا کے بارے میں صرف اتنی بات کی ہے ہے کے وہاں کی عوام خوشال ہے . اور اپ نے ایک لنک دیا جو یہ امریکا میں غربت کی شرح بتا رہا ہے . کیا اپ پاکستنان کا مقابلہ امریکا کے ساتھ کرا رہے ہیں . کہاں امریکا اور کہاں پاکستنان . اور اپ نے دوسری بات انڈیا کی ہے ، انڈین اور پاکستانیو میں کیا فرق ہے . کیا اپ کوئی نظر اتا ہے . آپ بات کو گول مول کر کے پھر مجاہدین پہ لے ا ے ، آپ مجے میرا کوئی ایک بیان بتایئں جو میں نے مجاہدین کے خلاف دیا ہے . مرے بیان اپ کو پاکستان ، پاکستنا ن کی حکومت اور آرمی کے خلاف ملیں گے اور اپ نے مجے کوئی خاص چیز نہیں باتیں کے میں ان سب کی حمایت کیوں کروں .تو اپ کا میڈیا کیا کر رہا ، ہندو ثقافت کا پرچار کر رہا ہے ، آپ کے فورم کیا کر رہے یہ میڈیا ہی ہے نہ مرے بھائی - آپ کے لوگ عشق معشوقی سے جو انڈیا سے اپ کو ثقافت میں ملی ہے اس سے جان چرائیں گے تو کچھ کریں گے . پی ٹی وی کیا کررہا ہے ، جیو کیا کر رہا ہے . آپ کے پاکستان کے پاس بھی تو میڈیا ہے. آپ ان کا مقابلہ کیسے کر رہے ہو، کوئی اچھی سے پیار محبت کی داستان دے کر . پاکستنان کے جتنے بھی چننیل ہے وہ پیار محبت عشق {(wacko)}معشوقی سے جان چرائیں گے تو مقبلہ کریں گیا . چھوٹے بچو کا ذہن خراب کر رہے ہیں یہ لوگ .
GREAT WORK.gifGREAT WORK.gifGREAT WORK.gif
nice mere bhai..
GREAT.gif

bas zra khyal rkhna is baat ka aap ..
Jo bhi kehna ho pak k logo ko kho khul kr
but pakistan ka kuch mat kehna..
Bnaaya kis liye tha or ban kya gya ye pakistan.
Or zra aap khyal rkhna apna
q k ye wo dor he jis me ap agar schi baat kho
ge to aap ko ya to andar kr diya jaaye ga
ya phir bane..
happy normal.gif
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

View attachment 38466View attachment 38466View attachment 38466
nice mere bhai..
View attachment 38467

bas zra khyal rkhna is baat ka aap ..
Jo bhi kehna ho pak k logo ko kho khul kr
but pakistan ka kuch mat kehna..
Bnaaya kis liye tha or ban kya gya ye pakistan.
Or zra aap khyal rkhna apna
q k ye wo dor he jis me ap agar schi baat kho
ge to aap ko ya to andar kr diya jaaye ga
ya phir bane..
View attachment 38468
Bhai jab Pakistani theek hon gay to Pakistan theek ho ga{(spiteful)}
 
  • Like
Reactions: New Wolf

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
لے گئے خاک میں ہم داغِ تمنّاۓ نشاط
تو ہو اور آپ بہ صد رنگ گلستاں ہونا

---------- Post added at 10:06 PM ---------- Previous post was at 10:03 PM ----------

قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل
کھیل لڑکوں کا ہوا دیدۂ بینا{(wacko)} نہ ہوا

wat's dis verse meant to be?.............i didn't get it
 
  • Like
Reactions: New Wolf

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
Bhai jab Pakistani theek hon gay to Pakistan theek ho ga{(spiteful)}
bhai ab aap poorey pakistan ko to u mat kho..aap ko ilhaam hota he kya?
k sab pakistani ayse hain..
aap ki subaan ki nok bas pakistan par hi atki he..CHOCLATE.gif
 
  • Like
Reactions: Nelli

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

wat's dis verse meant to be?.............i didn't get it
I thought you would be expert in poetry let me explain it

قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل
کھیل لڑکوں کا ہوا دیدۂ بینا نہ ہوا

That is, the gaze of the knower is no game.

{(wacko)}

Now come to second

لے گئے خاک میں ہم داغِ تمنّاۓ نشاط
تو ہو اور آپ بہ صد رنگ گلستاں ہونا

It means
Well, you deprived me of the joy of union, but I'm not your ill-wisher. Even now I give you this blessing: may you ever flourish.
 
Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
rehan bhai ne jopost ki hen wo open nahi ho rahi,,
said pics k host site me masla hey ???
can you fix that ???

bohat si baten or sawalaat zehan me aa rahey hain
lekin un ko parhne k baad hi kuch keh sakoon ga,,

theek ho jain to plz inform me ,,,,
or ye salah sb ko bann kion kr diya gia ???
 
Top