Nuclear / Weapons پاکستان کا دفاعی نظام ضروری کیوں

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
السلام علیکم
یہ پوسٹ دراصل کنگ صالح کے ہمارے دفاعی نظام پر اعتراضات کے جواب میں ترتیب دی گئ ہے
مختصر جوابات کے باوجود نو صفحات بن گئے۔
امید ہے اگر کسی کو میری بات سے اختلاف ہو تو مثبت انداز میں اپنا اظہار خیال ضرور کرے۔









Thanks
 

Sazgar

Newbie
Mar 12, 2011
13
14
0
39
Nice Ap ka Jumma ka khutba acha laga
Ye sahi hai ke hamare Undrooni masail ka taluq hamara naqis nizam h.
king bhai ap ko ye batana cahte hai ke sirf Pakstan se ap muhabbat kiu karte hai, dunya mai aur bhi islamic countries h.
kia sirf pakistan se muhabbat karna Watan parasti nahi?
jab ke ap mazahb parasti aur qomparasti se nafrat karte h
kia Watan parasti jaiz h?
 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
Nice Ap ka Jumma ka khutba acha laga
Ye sahi hai ke hamare Undrooni masail ka taluq hamara naqis nizam h.
king bhai ap ko ye batana cahte hai ke sirf Pakstan se ap muhabbat kiu karte hai, dunya mai aur bhi islamic countries h.
kia sirf pakistan se muhabbat karna Watan parasti nahi?
jab ke ap mazahb parasti aur qomparasti se nafrat karte h
kia Watan parasti jaiz h?
شکریہ
سازگار بھائی جمعہ کے خطبہ کو صرف اچھا لگانے کی نیت سے نہیں سننا چاہئے سمجھنا بھی چاہئے
اب آب کو عید الفطر کا خطبہ سنانا چاہتا ہوں آپ کی پوسٹ پر
میرے بھائی ہم صرف مذہب پرستی ، قوم پرستی، فرقہ پرستی، زبان پرستی کے مخالف نہیں بلکہ وطن پرستی کے بھی مخالف ہیں
میں نے یہ نہیں کہا اور نہ میری تحریر سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ میں وطن پرستی کا قائل ہوں

میں دنیا کے تمام انسانوں سے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے ان کا تعلق ہو پیار اور محبت کا نظریہ رکھتا ہوں
سوائے ان لوگوں کے جو اسلام کے سخت دشمن ہیں اور مسلمانوں پر ظلم کرتے ہیں اور جو اسلام کے غدار اور اسلام کے خلاف سازشیں کرتے ہیں
اور تمام اسلامی ملکوں سے محبت کرتا ہوں لیکن پاکستان سے زیادہ محبت کرتا ہو اس لئے نہیں کہ پاکستان ایک ملک ہے اور میں یہاں رہتا ہوں ، بلکہ مجھے پاکستان سے زیادہ محبت اور لگاؤ اسلام کی وجہ سے ہے۔
مجھے پاکستان سے زیادہ محبت اس لئے ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں واحد اسلام کی روشن کرن اور امید ہے
مجھے پاکستان سے زیادہ محبت اس لئے ہے کہ پاکیستان اس وقت دنیا کے مظلوم مسلمانوں کا مرہم ہے
مجھے پاکستان سے زیادہ محبت اس لئے ہے کہ اسلام کے دشمن آج پاکستان سے زیادہ نفرت کرتے ہیں ، پاکستان کے خلاف سازشیں کرتے ہیں اس لئے کہ پاکستان مسلم ممالک کے لئے ایک پاور ہے
مجھے پاکستان سے زیادہ محبت اس لئے ہے کہ پاکستان اسلامی دنیا میں واحد ایٹمی طاقت ہے اور دشمن پاکستان کو مٹانا چاہتا ہے
دنیا کے سارے انسان اللہ ہی کے بندے ہیں اور اللہ سب سے محبت کرتا ہے لیکن کچھ بندے وہ ہوتے ہیں جس سے زیادہ خدا کو محبت ہوتی ہے، کیا آپ رب العالمین پر بھی تعصب کا فتوی لگاؤ گے کہ جب سارے اسی کے بندے ہیں تو کچھ بندوں سے زیادہ محبت کیوں کرتا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی پوری امت سے محبت ہے لیکن کچھ زمتی وہ ہیں جن سے میرے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کو زیادہ محبت ہیں ، تو کیا آپ کی نظر میں یہ بھی تعصب ہے ۔
ایک باپ کو اپنی تمام اولاد سے محبت ہوتی ہے لیکن دس میں سے ایک زیادہ چہیتا ہوتا ہے کیا اس کا معنی یہ لیا جائے گا کہ باپ کو باقی اولاد سے محبت نہیں
میرے دوست ہماری محبت کی بنیاد اسلام ہے اگر دشمن اسلام کی بنیاد پر پاکستان سے دشمنی کرتا ہے، اس سے نفرت نفرت کرتا ہے۔ اس کے خلاف سازشیں کرتا ہے تو یہ انسان کا فطری جذبہ ہوتا ہے کہ انسان اس سے زیادہ محبت کرتا ہے۔
اگر آج ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو است وطن پرستی کا نام نہ دیا جائے یہ ہمارا فطری جذبہ ہے جو اللہ تعالی نے ہمارے سینے میں ودیعت کیا ہے
امید ہے میرا یہ خطبہ ضرور آپ پر اثر انداز ہوگا
 

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
Mashallah very nice speech bro ,, magar main yahan likh ke kehta hon ke salah sb ko ub bhi aitraz hoga coz he is not true pakistani agar hai bhi pakistani bhi toe laiq nahi kehlaney ke
 

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
rehan bhai kia ap nasir bhai,k bhai hay????????
mujy to apka har tread parh k asa laghta hay k tm may doblicate nasir bhai agaye...
ab apki post par kia comments do,
just itna he kaho ge jazakAllah kahir..
 

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
السلام علیکم
یہ پوسٹ دراصل کنگ صالح کے ہمارے دفاعی نظام پر اعتراضات کے جواب میں ترتیب دی گئ ہے
مختصر جوابات کے باوجود نو صفحات بن گئے۔
امید ہے اگر کسی کو میری بات سے اختلاف ہو تو مثبت انداز میں اپنا اظہار خیال ضرور کرے۔









Thanks

معذرت کے ساتھ میں ذرا مصروف تھا اس لئے فورم پہ نہ آ سکا
آپ کے پوانٹس کا جواب ہے مرے پاس . تو میں آپ کو پوائنٹ کے حساب سے جواب دوں گا . آپ نے اپنے پہلے پوانٹ میں یہ کہا کے آپ کو اپنے دوستوں کا خون نہیں بھولتے. لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کے آپ کے دوست کس چیز کے لئے خون بہا رہے ہیں، پاکستان کے لئے یا اسلام کے . پاکستان کو بچا رہے ہیں یا اسلام. اگر پاکستان کو بچا رہے ہیں تو پاکستان کا سارا نظام کفر ہے . جو کے جموریت کے اوپپر مبنی ہے.اور آپ تو پاکستان کے بہت
بڑے عاشق معلوم ہوتے ہیں . اگر اسلام کے لئے لڑ ہیں تو اسلام تو کسی پاکستان کا قائل نہیں. اسلام تو یہ کہتا ہے حاکمیت صرف الله کی . جب کے پاکستان میں تو حاکمیت عوام کی ہے - ذرا وضآ ہت کریں . وضآ ہت یہ نہیں ہوتی کے الفاظ کو ایک خوبصورت تصویر بنا کر پیش دیا جائے . اگر آپ کے الفاز بمعنی میں تو تصویر کسی کام کی نہیں

آپ نے کہا کے آپ زبانی دعوے نہیں کرتے لیکن پھر بھی آپ نے زبانی دعوا کیا کے آپ جہاد میں سرگرم ہیں. جہاد کرنے والے کسی کو بتاتے نہیں کے وہ جہاد کر رہے ہیں بلکے وہ ثابت کرتے ہیں .
آپ کے الفاظ آپ کے زبانی دواؤں کا منہ بولتا ثبوت ہے آپ زبانی دعوے نہیں کرتے یہ اس بات کا ثبوت نہیں ہے کے آپ جہاد میں سرگرم عمل ہیں . بلکے آپ کے الفاظ میں آپ کی انا کا پیمانہ چللک رہا ہے
آپ نے کہا امریکہ اور اسریل آپ کے دفاعی نظام کو ختم کرنا چاہتے ہیں . لیکن وہ ختم نہیں کر سکتے. ہاں وہ آپ کے دفاعی نظام کو ختم نہیں کر سکتے لیکن وہ آپ کو ضرور ختم کر دیں . دہشت گردی ، غربت ، بھوک و افلاس دے کر، آپ کا دفاعی نظام یہاں ہی رہے گا . لیکن پاکستان نہیں رہے جو صورت حال نظر آ رہی اور آپ لوگ ان اخراجات کی حمایت کرتے ہیں . آپ کی آرمی کسی اسلام کی پیروی نہیں کر رہی بلکے . ایک جنرل اس وقت جو کھا رہا اسس سے کہیں گھرانے امیر ہو سکتے ہیں. تو پھر مرے بھی آپ کا انقلاب کیا ہے . جب آپ آرمی کی حمایت کر رہے ہیں

آپ نے کہاں امریکا کا مزائل سیسٹم ترقی کر رہا . تو الله کے بندے ان کی عوم بھی اس وقت بھوک افللاس سے مر تو نہیں رہی . وہاں کم از کم لوگ تو خوشال ہیں . آپ کے پاکستان میں عوام کو چین نصیب نہیں اور ملک کے سیسٹم کو بچا رہے ہیں آپ نے کہا آپ کے میزائل سیسٹم کا کاصور نہیں یہ حکمرانو کی غلط پالیسیاں ہیں . تو مرے بھی این حکمرانو کو بھی تو الله نے آپ کے اپر آپ کی منافقت کی وجہ مسلط کیا ہے . جیسی عوام ویسے حکمران . جیسے آپ بڑی بڑی باتیں کر رہے واسے ہی وہ کرتے ہیں . آپ میں اور ان میں خالص عمل کی کمی ہے.

آپ نے کہا مرے آقا اسریل ، بھارت ، امریکا .کو سبق دوں. میں نے آپ کو قرآن سے بتایا تھا کے اندازے لگانے والے کبی حقیقت تھک نہیں پونچھ سکتے . آپ شائد یہ سمج رہے کے میں کوئی امریکا یا اسریل کا اجنٹ ہوں . جو کے آپ کی خام خھیالی ہے . اگر آپ کو قرآن کے الفاظ کا ذرا بھی پاس ہوتا تو آپ یہ بات کبی مجے نہیں کہتے . چونکے آپ کو اپنے اندازوں پر قرآن سے زیادہ یقین ہے جو کے نظر آ رہا ہے تو آپ کے اندازے آپ کو کبی حقیقت تک پونچھے نہیں دیں گے . کیوں کے میرا بھی یقین قرآن پر ہے

http://quran.com/6/116
آپ دیکھ سکتے ہے. میں آپ کے دفاعی سیسٹم کے بلکل خلاف نہیں ہوں میں اس چیز کے خلاف ہوں کے عوام کے خون پسینہ سے ہزاروں پیسے لگاتے ہے اور پھر ہروز کوئی نہ کوئی معصوم مر جاتا ہے . اگر آپ
کا سیسٹم آپ کے لوگوں کا دفع کرتا ہے تو یہ بوہت اچھی بات ہے لیکن اگر اس سیسٹم کے باجود لوگ مر رہے تو پھر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے . الله کے بندے انسانی جان زیادہ قیمتی ہے تمارے دفاعی نظام سے ، آپ نے ویتنام کی بات کی، تو آپ کوئی بھول گیے. آپ مجے ویتنام کا بتا رہے ہیں لیکن یہ بھول رہے ہیں کے آپ کا پیرا پاکستان اس وقت امریکا سرکار کی طرف ہے نہ ویتنام کی طرف . دوسرا آپ نے کسی برطانوی کمانڈور کا نام لیا ہے . وہ اس طرح کے بیان دیتے رہتے ہیں تاکہ اور دنیا سے اور مدد ملے . مرے ننے مجاہد آنکھیں کھولو دنیا کچا کھا جاتی ہے اور ڈکار بھی نہیں مارتی میں آپ کے کچھ پوانٹ کو نظر اندار کر رہا ہوں جن کا جواب معقول نہیں سمجتا . آپ نے کہا آپ وطن پرستی کے قائل نہیں تو اسلام کس وقت پاکستان کا قائل ہے . اسلام کی ریاست ایک شہر پی قائم ہوئی تھی جو کے مدینہ ہے . تو آپ اتنے سرے پاکستان کو کہاں سے لے کر آ گے - مرے بھائی آنکیں کھولو کون سی دنیا میں رہ رہے ہو . یہ پاکستان ، یہ شام ، یہ ارب دنیا . یہ انتنے زیادہ ملک یہ سب تو سازش ہے تک مسلمان اکھٹے نہ ہو سکے . اور آپ پاکستان کے ساتھ چمٹ گے اور اسلام کی ١٤٠٠ سالہ تاریخ بھول گے . آپ نے کہا انقلاب ہے گا ، پہلے آپ یہ باتیں آپ کیسے انقلاب کی بات کر رہے . آپ کے انقلاب کہنے سے مراد کی ہے . ذرا وضاحت کریں
آپ نے کہا مشارتی برائیوں کے خلاف آپ کا جہاد نظر ہے گا . یہاں پی سب لوگ مسلمان ہیں . ایک طرف گانے پوسٹ اور انڈین ثقافت کا پرچار کرتے اور دوسری طرف اسلام کے تھریڈ بھی بناتے ہیں مرے بھائی یہ منافقت ہے اسلام نہیں . آپ کا کلم اس طرف خامش نظر اتا ہے .
آپ نے قلمی جہاد سے ایک انقلابی سوچ اے گی . لیکن آپ اس انقلاب کی تشریح کر نہیں رہے کے وہ انقلاب کیسا ہو گا، آپ کی انقلاب سے مراد کیا ہے .
مرے بھائی سرے کافر تو یہی کہتے ہیں کے پاکستان دنیا میں کھڑا رہے اور بس کھڑا رہے اور کچھ نہ کرے . اور آپ کی سوچ اور کافروں کی سوچ میں کچھ فرق نہیں. کھڑا رہنے سے کچھ نہیں ہوتا . پاکستان کو لوگوں نے خدا کا درجہ دیا ہوا ہے وہ یہ نہیں کہتے کے پاکستان خدا ہے بس یہ کہتے ہیں کے پاکستان نے ہمزے رزق دیا ، ہمیں تحفظ دیا تو پھر ہم پاکستان کا کیوں نہ شکر ادا کریں . آپ کے فوجی کمانڈو حکومت کے نیچے کیوں لگے ہیں اس کا مطلب ہے آپ کی آرمی بکی ہوئی ہے . تو پھر آپ کس انقلاب کی بات کر رہے ہیں . جب انقلاب ہے گا تو یہی آرمی آپ کے انقلاب کو روکے کی مرے مجاہد
یہودو نصاریٰ نے اپنے امام کو اگر اپنا خدا بنایا ہے تو یہ امّت وہ سرے کام کرے گی . ڈکٹر اسرار نے ایک دفع کہا تھا کے اقبال کی شاعری الہامی ہے. اور اقبال کوئی پیغمبر نہیں تھا .
http://quran.com/9/31

اگر آپ سمجتھے ہیں کے میں نے آپ کے خاص خاص پوانٹ کو نظراداز کیا تو آپ مجے بتا سکتے ہیں میں جواب دے دوں گا
 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
معذرت کے ساتھ میں ذرا مصروف تھا اس لئے فورم پہ نہ آ سکا
[/COLOR]
کوئی معذرت والی بات نہیں انسان کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں ضروری نہیں ہوتا کہ جواب فوری دیا جائے۔
آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں، کیونکہ کسی بحث میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا بھی دراصل دعوت کا ایک جواز ہے۔
میں آپ کی پوسٹ کا جواب دوں گا انشاء اللہ
 
  • Like
Reactions: Nelli

mirza37

Hot Shot
Jul 17, 2010
15,341
7,043
913
49
UAE ABU DHABI
jazakALLAH bhai bohit hi tafsail say sub q kay ans ap nay diye hain, as say hm sub ko bohit kuch sekhny ko mila , ALLAH ap aysy hi hum su ki rehnmai ki tufeeq dey aamin
 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

آپ کے پوانٹس کا جواب ہے مرے پاس . تو میں آپ کو پوائنٹ کے حساب سے جواب دوں گا .[/COLOR]
اعتراضات کے جوابات قسط 2
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کنگ صالح صاحب
اگر آپ کی پوسٹ پر قرآن و احادیث اور اسلامی تاریخ کے حوالے پیش کئے جائیں تو یقینا یہ ایک کتاب بن جائے لیکن فورم پر طویل پوسٹ کی ضرورت محسوس نہیں کرتا۔
لہذا میری کوشش ہوتی ہے کہ میں مختصرا حقائق پر اپنی معروضات پیش کروں۔ اسی بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے میں نے کوشش کی لیکن باوجود دس صفحات کی پوسٹ بن گئی
آپ سے درخواست ہے کہ آپ بار بار پرانا سوال نہ دہرایا کریں بلکہ جو بات سمجھ نہ آئے صرف اسی کی وضاحت طلب کریں۔
دفاعی نظام کی ضرورت اور اندرونی مسائل کی وجوہات پر تفصیلی بات کرچکا ہوں مزید اس کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
امید ہے آپ کی طرف سے مثبت رویہ سامنے آئے گا

[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]

 

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
[
تو بھائی ذرا وضا حت کریں - کے ار می اور ان کی حمایت کرنے والے طاغوتوں سے کیسے لڑ رہے ہیں . آرمی اور طاغوت مل کر مسلمونو کا خون کر رہے ہیں. آرمی والے طاغوت کے ڈروں طاقت ہونے کے باوجود نہیں گرا رہے تو اس کا مطلب سیدہ سا ہے جو آرمی کی حمایت کرے گا تو وہ اصل میں طاغوت کی حمایت کر رہا ہے

اپ نے خود ہی مثال دے دی ، مدینہ پر جب کافروں نے چڑھائی کی تو وہ مسلمان الله کی رضا کے اور دین اسلام کے کے لڑ رہے تھے نہ کے مدینے کے لئے . ان کے زہنو ن میں سب سے پہلی چیز الله کا دین تھا نہ کے مدینا . اور نہ کبی اپ نے تاریخ میں دیکھا ہو گا کے انہو ن نے مدینہ مدینہ کے نرے لگایے جیسے اپ ابھی پاکستان پاکستان کر رہے ہیں - اگر وہ مدینہ مدینہ کرتے تو اپ کو بلال حبشی کی قبر شام میں نہ ملتی . امام حسسیں کا سر مبارک شام میں نہ ملتا . سعد بن وقاص کی قبر چین میں نہ ملتی . وطن سے محبت فطری چیز ہے - اور یہ وطن جس کی اپ بات کر رہے ہیں یہ ٦٠ یا ٧٠ پہلے آیا ہے . میں نے ایک دفع پہلے بھی اپ کو اپ کے قومی شاعر اقبال کا بتایا ہے وہ بھی پاکستان کے خلاف تھے وہ ریاست کیبات کرتے تھے . انو نے اپنی شاعر ی میں ہندوستان کا لفظ استعمال کیا ہے نہ کے پاکستان کا ، پاکستان کے لفظ ان کی زندگی میں آیا تھا . جیسا کے اپ دیکھ سکتے ہیں

وطنيت

)يعني وطن بحيثيت ايک سياسي تصور کے(

اس دور ميں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اور
ساقي نے بنا کي روش لطف و ستم اور
مسلم نے بھي تعمير کيا اپنا حرم اور
تہذيب کے آزر نے ترشوائے صنم اور
ان تازہ خداؤں ميں بڑا سب سے وطن ہے
جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے
يہ بت کہ تراشيدہء تہذيب نوي ہے
غارت گر کاشانہء دين نبوي ہے
بازو ترا توحيد کي قوت سے قوي ہے
اسلام ترا ديس ہے ، تو مصطفوي ہے
نظارہ ديرينہ زمانے کو دکھا دے
اے مصطفوي خاک ميں اس بت کو ملا دے !
ہو قيد مقامي تو نتيجہ ہے تباہي
رہ بحر ميں آزاد وطن صورت ماہي
ہے ترک وطن سنت محبوب الہي
دے تو بھي نبوت کي صداقت پہ گواہي
گفتار سياست ميں وطن اور ہي کچھ ہے
ارشاد نبوت ميں وطن اور ہي کچھ ہے
اقوام جہاں ميں ہے رقابت تو اسي سے
تسخير ہے مقصود تجارت تو اسي سے
خالي ہے صداقت سے سياست تو اسي سے
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسي سے
اقوام ميں مخلوق خدا بٹتي ہے اس سے
قوميت اسلام کے جڑ کٹتي ہے اس سے
اپ کی بستی پر طاغوت حملہ آور ہے اور اپ کی آرمی دل کھول کر طاغوت کے ساتھ ہے . کیا یہ تضاد نہیں ہے اپ کے قول اور فائل میں اور اپ کی حکومت بھی
اپ نے کہا کے پاکستان کی بنیاد آئین سنّت پر رکھی گئی ، جو اپ کی کم علمی کو ظاہر کرتی ہے . ١٩٧٣ کا آئیں کفر ہے .میں اس میں کچھ اسی شقیں ہیں جو سر ا کفر ہیں تو پھر اپ کس آئیں کی بات کر رہے ہیں
اسلامی ملک سے اپ کی کیا مرد ہے . یعنی جہاں پی اکثریت مسلمان اور ملک کفر پر چل رہا ہو یا جہاں ملک کے آئیں اسلامی ہو . پہلی بات یہ اسلام یا جس خلافت کی بات کرتے ہیں اس کی کوئی مخصوص سرحد نہیں ہوتی . اور وہ پھلتی جاتی ہے . لیکن اپ کا پاکستان اگر واقعی ہی اسلامی ملک ہے تو یہ تو مرے بھائی سمٹ رہا ہے نہ کے پھیل رہا ہے .
اپ نے جنرل کیانی کی بات کی . کیا اپ کو پتا ہے جنرل کیانی کسی مشرف سے کم نہیں ہے . تو پھر اپ کس بنیاد پر کیانی کی باتوں پر یقین کر رہے ہیں اور مجے یہ بھی پتا ہے اپ مشرف کے بوہت سخت مخالف ہوں گے . لیکن اپ کی ہمدردی کیانی کے ساتھ کیوں ہے .
ابھی اپ نے اپنے بیان بدل لئے ہیں اگر اپ مجاہدین کی بات کر رہے ہیں تو جو امریکن یا ناٹو سے لڑ رہے ہیں تو مجے ان سے کوئی پروبلم نہیں . مجے مثلا ہے پاکستان ، پاکستانی حکومت ، آرمی اور اس کی پالیسوں سے اور اپ پاکستان اور آرمی کی حمیات کس بنیاد پر کر رہے ہیں اپ نے آبی تک نہیں بتایا .


میں اپ کے کچھ سوالوں کا جواب بعد میں دوں گا وقت کی کلّت کی وجہ سے
 
Top