پانچ سالہ بچے کا کارنامہ۔۔۔ ایکس باکس میں سنگین سکیورٹی نقص تلاش کر لی

  • Work-from-home

Zypher

•´¯`•» ριяαтε «•´¯`•
TM Star
Feb 12, 2014
3,687
640
263
Wooooo whn per :P
1396773828_icon.jpg

پانچ سالہ بچے کا کارنامہ۔۔۔ ایکس باکس میں سنگین سکیورٹی نقص تلاش کر لیا
چھوٹے سے بچے نے مائیکروسافٹ کے مشہور عام ایکس بوکس کی سکیورٹی میں ایک اہم نقص تلاش کر لیا، اور مائیکروسافٹ کو حیران کر دیا۔۔۔

ایک پانچ سالہ بچے جس کا نام کرسٹوفر ون ہیسل ہے نے دریافت کر لیا کہ بغیر پاسورڈ جانے وہ کس طرح اپنے والد کے ایکس بوکس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔مائیکروسافٹ نے نہ صرف نقص کو تسلیم کیا بلکہ بچے کو سیکیورٹی ریسرچر کی نوکری بھی دے دی۔
کے جی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرسٹوفر ایک تیز دماغ والا بچہ ہے ۔اس کے والدین نے نوٹس کیا کہ وہ اپنے والد کے ایکس بوکس لائیو پر گیمز کھیلتا ہے۔جبکہ اس میں 5 سالہ بچے کے کھیلنے کے لیے کوئی گیم موجود نہیں ہے۔
کرسٹوفر کے والد ایک کمپیوٹر سیکیورٹی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں۔ کرسٹوفر کے اس طرح ایکس بوکس استعمال کرنے پر ایک دن اس سے غور سے دیکھا کہ وہ کس طرح یہ سب کرتا ہے۔ جس پر بچے نے بتایا کہ غلط پاسورڈ استعمال کرنے کے باوجود بھی اس کے پاس پاسورڈ کی تصدیق کے لیے سامنے آنے والی سکرین کے ساتھ ایک موقع ہوتا ہے جہاں وہ space keys کو استعمال کر کے enter دبا دیتا ہے۔ اور ایکس بوکس کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔ اس عمل نے اس کے والد کو حیرانگی میں مبتلا کر دیا۔
مائیکروسافٹ کو اطلاع دینے پر مسئلے کو حل کر دیا گیا مگر ساتھ ساتھ بچے کو چار گیمز ، 50 ڈالرز ، ایک سال کی ایکس بوکس لائیو کی سبسکرپشن دی گئی۔اس کے علاوہ بچے کو سیکیورٹی ریسرچر کے طور پر ملازمت بھی دے دی گی۔
 
  • Like
Reactions: wealth20xx

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
View attachment 79626

wow yar bachy k to mazy ho gaye :p
 
Top