٭٭٭ سردی کی شدت کی کیا وجہ ہے؟٭٭٭

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
٭٭٭ سردی کی شدت کی کیا وجہ ہے؟٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا :
جہنم نے اپنے رب سے شکایت کرتے ہوئے کہا :
اے میرے رب ! میرے ایک حصے نے دوسرے حصے کو کھا لیا تو اللہ تعالی نے {سال میں }اس کے لئے دو سانس لینے کی اجازت دے دی ، ایک سانس سردی کے موسم میں اور دوسری سانس گرمی کے موسم میں ، چنانچہ یہی وجہ ہے جو تم شدید گرمی محسوس کرتے ہو اور یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تم شدید سردی محسوس کرتے ہو ۔
بخاری ومسلم

 
  • Like
Reactions: sonofaziz
Top