٭٭٭پردہ کریں تاکہ معلوم ہو کہ آپ باحیا عورت ہیں ٭٭٭

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
٭٭٭پردہ کریں تاکہ معلوم ہو کہ آپ باحیا عورت ہیں ٭٭٭

اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مؤمنوں کی عورتوں سے کہ دیجیئے
کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں ( جب وہ باہر نکلیں ) یہ ( بات ) ان کے لیے قریب تر ہے کہ وہ ( حیا دار مؤمنات کے طور پر ) پہچانی جائیں اور انہیں ایذا نہ دی جائے ( کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرسکے ) اور اللہ بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔
(سورۃ الاحزاب آیت 59)

 
Top