نیند کی گولی کھا کر بھی نیند کہاں آ پاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
دل درد سے بوجھل رہتا ہے سونے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
جسے پاس تم اپنے پاتے ہو۔۔خود کو تو وہ میسر بھی نہیں
جو ضبط پہ نازاں تھا اپنے۔۔ رونے کے بہانے ڈھونڈتا ہے