نعت - دعا میں اپنی اثر چاہتا ہوں

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
عا میں اپنی اثر چاہتا ہوں
میں بھی مدینے میں گھر چاہتا ہوں

تمنا کسی چیز کی بھی نہیں ہے
بس اِک کرم کی نظر چاہتا ہوں

جس میں رہوں مَیں صدا غوطہ زن
عشق کا ایسا سمندر چاہتا ہوں

گَر موقوف ہے اُن کا جلوہ حشر میں
مَیں تو ابھی سے حشر چاہتا ہوں

نعتیں لکھوں اُن کی نعتیں پڑھوں
سُہیل ایسا ہُنر چاہتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Envy and nrbhayo
Top