"•° مجھے کسی کے نام یاد نہیں رہتے
بس حوالے یاد ہیں سارے
کوئی اچھی بات سے
دل میں گھر کرتا ھے
کوئی دل سے اتر جاتا ھے
کوئی یاد دلا دے تو حوالہ لازمی ھے
نام یاد نہیں رہتا °•"
بس حوالے یاد ہیں سارے
کوئی اچھی بات سے
دل میں گھر کرتا ھے
کوئی دل سے اتر جاتا ھے
کوئی یاد دلا دے تو حوالہ لازمی ھے
نام یاد نہیں رہتا °•"