میرے بارے میں جانیئے

  • Work-from-home

طارق راحیل

Active Member
Apr 9, 2008
247
189
1,143
38
Karachi
نام:
محمد طارق راحیل Muhammad Tariq Raheel
والد:
مفرود علی Mafrood Ali
والدہ:
شکیلہ ناہید Shakeela Naheed
پیدائش:
۲ مئی, کراچی,
بہن بھائی:
بہن: کوئی نہیں
بھائی 1- محمد وقاص عبید، گورنمنٹ آفیسر
بھائی 2- محمد بلال جاوید، کوانٹیٹی سرویئر، انجینئرینگ کنسلٹینٹ انٹرنیشنل ،پرائیوٹ لمیٹیڈ Link Removed by Aks e Khushboo
Engineering Consultants International (Pvt) Limited
شریک حیات:
عروج طارق Urooj Tariq
اولاد:
جویریہ طارق Javeria Tariq ، پیدائیش 12اکتوبر 2008ء
تعلیم:
گریجویشن کی ڈگری لی ہے ابھی آگے موقع ملا تو ایم اے انگریزی کا ارادہ ہے
مشاغل : پڑھنے کا شوق ہے جو ملے جہاں ملے بس پڑھ ڈالتا ہوں خاص کر تاریخی اور سائنسی اور کمپیوٹر کے حوالے سے مضامین
ڈاکومینٹری اور تاریخی فلموں کا شائق ہوں
اکثر لوگوں کو کارٹون اور سہ جہتی کارٹون یعنی 3ڈی یا اینیمیٹڈ فلمیں دیکھتا بھی پایا جاتا ہوں کیا کروں کمزوری ہے اور میرا کام بھی اس سے ملتا جلتا بھی ہے
ویسے شادی شدگان ہونے کے بعد سے وقت کی شدید قلت ہو گئی ہے مشغلے تقریباً سب ہی ختم ہو چکے ہیں
اور جو کچھ بچے تھے بیٹی کی نظر ہو گئے
ذریعہ معاش:
نقشہ بازی کرنا سہہ جہتی تصاویریں اورمتحرک فلمیں بنانا
ملازمت:
1999ء تا 2001ء اسکول میں تعلیم دینا، پاک ایسٹرن اسکول
2001ء تا 2002ء اسکول میں تعلیم دینا، نواب میمو ریل اکیڈ می
2003ء تا 2006ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، عُریزی اینڈ پارٹنرز،پرائیوٹ لمیٹیڈLink Removed by Aks e Khushboo
2006ء سے 2007ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا(پرنسپل بلڈرز، پرائیوٹ لمیٹیڈ.Link Removed by Aks e Khushboo
2007، تا 2008، تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا زَن فرنیچرز، پرائیوٹ لمیٹیڈLink Removed by Aks e Khushboo
2008ء تا 2009ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، پرپورشن، آرکیٹیکٹ اینڈ *انٹرییئر ڈزائنز
2009ء تا حال، تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، رینفرو کریسنٹ، پرائیوٹ لمیٹیڈ Link Removed by Aks e Khushboo
مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں۔

وسلام
آپ کا
طارق راحیل​
 

Waqar Hussain

M@In ALbela M@I M@sTana
VIP
Aug 12, 2008
26,932
5,548
113
chand k paar
~*~*~ MOST WELL COME ~*~*~

*~* Heartiest Welcome To T.M Forum *~*

~*~*~ Enjoy Your Stay At This Friendly Place ~*~*~

~*~*~And Share With Us Some Quality Posts ~*~*~


 
Top