میرے آقا

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178


مرحبا ! سیدے ابرار ہیں میرے آقا
میرے والی ، میرے سرکار ہیں میرے آقا


انکے صدقے میں بلاییں میری ٹل جاتی ہے
حق کے محبوب ہیں،دلدار ہیں میرے آقا


دینوں دنیاں کی دولت کو وہ لٹاتے ہیں
ایسے دھنوان ہیں ،داتار ہیں میرے آقا


آپ کے در سے نہ مایوس کوئی لوٹا ہے
یعنی قونین کے مختار ہیں میرے آقا


بعد الله کے ہے آپ کا رتبہ اعلیٰ
سارے نبیوں کے وہ سردار ہیں میرے آقا


تحفہ ا نعت اس غلام کا بھی ہو جائے قبول
آپ کی نظر یہ اشعار ہیں میرے
 
Top