میری مثال اس قیدی پرندے

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
میری مثال اس قیدی پرندے کی سی ہے جس نے خود کو باور کرا دیا ہے کہ اس کے پر ہی نہیں ہیں کہ وہ اڑ سکے۔ اسی لئے وہ اپنے سالم پروں کو پھڑپھڑانے کا رسک نہیں لے سکتا۔ مبادا ایسا کرنے سے لمبی اڑان بھرنے کو اس کا جی مچل اٹھے اور وہ بے قابو ہو جائے۔ ۔ ۔۔
انسان جب تک صبر کرتا ہے، سکھ میں رہتا ہے۔ صبر چھوڑ دو تو ایسی تڑپ جاگ اٹھتی ہے کہ ایک ایک لمحہ عذآب بن جاتا ہے اور میں اس عذاب میں خود کو مبتلا نہیں کرنا چاہتا۔"۔
"جب اتنا سمجھتے ہو تو یہ بھی مان لو کہ انسان ڈوبے یا تیرے، اسے رسک تو بہرحال لینا ہی پڑتا ہے۔ بھلا کنارے پر کھڑے ہوکر کب تک دریا کا بہاؤ دیکھتے رہو گے۔ لہریں گنتے رہو گے۔"۔
"آپ مجھے یہ سہانی نصیحتیں مت کریں۔ زندگی کے بارے میں سوچنا اور خوش کن زاویے سے دیکھنا آپ کے لئے آسان ہے مگر میرے لئے ازحد مشکل ہے۔ آپ کا دماغ آزاد ہے، میری سوچیں بندھی ہوئی ہیں۔ آپ کے خیالوں پہ کسی کا پہرہ نہیں، میری ہر سانس مشروط ہے۔
 
selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi

nyc
 
Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
well said...nix lines :)
superb sharing...
 
Top