مچھلی کی کڑاہیاجزاء:

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
مچھلی کی کڑاہیاجزاء:
مچھلی ایک کلو
پیاز ایک پوتھی
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
ادرک ایک تولہ
لسی اور ہلدی حسب پسند
گھی یا تیل حسب ضرورت
بیسن ایک پاؤ
ہری مرچیں پندرہ عدد
پودینہ حسب ضرورت
لہسن ایک پوتھی
سفید زیرہ تھوڑا سا
نمک حسب ذائقہ ترکیب:
مصالحہ پیس کر گھی یا تیل میں تل کر اسے بیسن میں گھولیں اس مرکب میں لسی ملائیں۔ اور مچھلی کے قتلے تل کر اس میں ڈال دیں۔ یہ مرکب پکائیں اور جب گاڑھا ہو جائے تو تھوڑا زیرہ ڈال کر تنا ول فرمائیں۔
 
Top