السلام و علیکم
کہنا یہ تھا کہ اگر مچھلی کھانی ہے تو زور و شور سے دعا کیجئے کہ درمیانہ سائز کی چند مچھلیاں
نے مچھلیوں کے شکار پہ جانا ہے۔ امید ہے کہ کام بن جائے گا۔ @Don پکڑی جائیں ۔ کیونکہ آج محترم
تو ان کے آنے تک ہم مچھلیاں پکانے کی تیاری کرتے ہیں۔
ہم تو آج گھر میں بزی ہیں بہت۔ تو یہ سامان رکھا ہے پیاز لہسن اور ٹماٹر
@minaahil @Angela @Fantasy
آپ تینوں اچھا سا مسالہ تیار کیجئے تا کہ جیسے ہی مچھلیاں آئیں تو بس کھانے کے لئے زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے۔
باقی جو کچھ منگوانا ہو۔۔۔ منگوا لیجئے گا
ایسا نہ ہو کہ یہاں سب تیاری مکمل ہو اور مچھلی کی بجائے جل پری پھنس جائے کانٹے میں۔