موبائل گاڑی میں بھول گئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک صاحب بتا رہے تھے کہ وہ اپنا موبائل گاڑی میں بھول گئے ۔ اپنے پیچھے ڈرائیور کو آتا دیکھ کر کہا " تم جاؤ اور گاڑی میں سے میرا موبائل
ڈھونڈھ کر لے آؤ ۔ "
تھوڑی دیر کے بعد ان کے ہینڈ بیگ سے موبائل بجنے کی آواز آئی تو اپنی غلطی پر شرمندہ ہوئے ۔ موبائل نکال کر دیکھا تو ڈرائیور کی ہی کال تھی ۔
پوچھ رہا تھا " صاحب !! گاڑی میں سب تلاش کر لیا ہے موبائیل نہیں ملا ، آپ خود یاد کیجیئے کہیں اور نا رکھ دیا ہو

 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ایک صاحب بتا رہے تھے کہ وہ اپنا موبائل گاڑی میں بھول گئے ۔ اپنے پیچھے ڈرائیور کو آتا دیکھ کر کہا " تم جاؤ اور گاڑی میں سے میرا موبائل
ڈھونڈھ کر لے آؤ ۔ "
تھوڑی دیر کے بعد ان کے ہینڈ بیگ سے موبائل بجنے کی آواز آئی تو اپنی غلطی پر شرمندہ ہوئے ۔ موبائل نکال کر دیکھا تو ڈرائیور کی ہی کال تھی ۔
پوچھ رہا تھا " صاحب !! گاڑی میں سب تلاش کر لیا ہے موبائیل نہیں ملا ، آپ خود یاد کیجیئے کہیں اور نا رکھ دیا ہو

dono Pathan lagty hen :D
 
Top