مسٹر اردو۔۔۔۔۔۔۔ایک لڑیری تعارف

  • Work-from-home

dr maqsood hasni

Senior Member
Aug 11, 2008
943
286
1,163
72
kasur, pakistan
مسٹر اردو۔۔۔۔۔۔۔ایک لڑیری تعارف

مرتبہ: ڈاکٹر محمد ریاض انجم

مقصود حسنی گزشتہ نصف صدی سے علم و ادب سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے مختلف ادبی میدانوں میں قلم کے جوہر دکھائے ہیں۔ فورم پاکستان نے انھیں مسٹر اردو کا ایوارڈ دیا۔ راقم کا مقالہ۔۔۔ مسٹر اردو کی خدمات اور اعتراف خدمات۔۔۔۔ کو ملک کے جید ادبی علما نے پسند فرمایا ہے۔ سب سے اہم بات یہ کہ انھوں نے مسٹر اردو ٹائیٹل کو ناصرف درست قرار دیا بلکہ بابا جی مقصود حسنی کو اس ٹائیٹل کا مستحق بھی قرار دیا ہے۔ مزید براں ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اہل دانش نے انھیں کن نظروں سے دیکھا ہے‘ ان کی تحریروں سے لفظی ٹائیٹلز پیش کر رہا ہوں۔ بابا جی کے دیگر کوائف بھی درج کر رہا ہوں۔ یقین ہے ان پر تحقیقی کام کرنے والوں کے کام کے نکلیں گے۔نام: مقصود صفدر علی شاہمعروف: پروفیسر مقصود حسنیای پوسٹ: [email protected]گھر کا پتا: شیر ربانی کالونی‘ قصور‘ پاکستانخدمات: برانچ سپرنٹنڈنٹ ایم آئی ٹی برانچ‘ زون اے‘ پنجابممبر بورڑ آف سٹیڈی پنجاب یونیورسٹی لاہورتجزیہ نگار خاکہ پی ایچ ڈی‘ پنجاب یونیورسٹی لاہورانچارج لائبریری کمیٹیسکریٹری مانٹرنگ سیلچیف ایڈیٹر الادبچیئرمین‘ سپروائزیری کمیٹی‘ برائے امور طلباچیف سیکورٹی آفیسروائس پرنسپلریٹائرڈ: ایسوسی ایٹ پروفیسراردو زبان و ادبمدت خدمات: ٢٨ سالپڑھانے کا تجربہ: ٣٠ سالادارہ فراغت ملازمت: گورنمنٹ اسلامیہ کالج‘ قصورایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ‘ حکومت پنجاب‘ پاکستان ایوارڈز: ستارہ صد سالہ جشن ولادت قائد اعظم‘ حکومت پاکتانبیدل حیدری ایوارڑ‘ کاروان ادب ملتانمسٹر اردو‘ فورم پاکستانبابائے گوشہءمصنفین‘ فرینڈز کارنرادبی خدمات: ٢٢ کتب مطبوعہ
4 زیر طبعسیکڑوں مضامین مختلف ادبی رسائل و جرائد میں شائع ہوئے۔سیکڑوں مضامین اور کئی کتب انٹرنیٹ پر موجود ہیں‘ جنھیں کسی بھی ریسرج انجن کے حوالہ سےملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ادبی میدانلسانیاتتحقیقتنقیدافسانہمزاحشاعریسماجیاتتاریخترجمہمیڈیکلاقبالیاتغالبیاتتعلیمصحافتہر فیلڈ میں ڈھیروں کام ملتا ہے اور کام دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔تخلیق و تخلیق پر ہونے والے تحقیقی کام کی تفصیلپرفیسر نیامت علی‘ انگریزی شاعری پر ایم فل سطع کا تحقیقی کام کر چکے ہیں۔ڈاکٹر ارشد شاہد‘ پنجابی شاعری پر‘ ایم فل سطع کا تحقیقی کام کر چکے ہیںاسلم طاہر‘ ‘مقصود حسنی- شخصیت اور ادبی خدمات‘ کے عنوان سے‘ ایم فل سطع کا تحقیق مقالہ‘ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی‘ ملتان میں جمع کروا چکے ہیں۔پروفیسر محمد لطیف‘ ‘مقصود حسنی کی غالب شناسی- تحقیقی و تنقیدی و مطالعہ‘ موضوع پر ایم فل سطع کاعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی‘ اسلام آباد سےتحقیقی کام کر رہے ہیں۔رانا جنید‘ ایف سی کالج سے‘ ان کے افسانوں پر‘ بی اے آنرز سطع کا‘ تحقیقی کام کرنے میں مصروف ہیں۔ڈاکٹر ریاض شاہد نے‘ اپنے پی ایچ ڈی سطع کے تحقیقی مقالے میں‘ کتاب ‘ اردو شعر- فکری و لسانی زاویے‘ کو بطور بنیادی ماخذ استعمال کیا۔علامہ بیدل حیدری‘ پر ہونے والے ایم فل سطع کے کام میں‘ بنیادی حوالہ سے تذکرہ کیا گیا ہے۔محبوب عام‘ زیب النسا اور زبیدہ بیگم کے ایم فل سطع کے مقالہ جات میں‘ غالب حصہ موجود ہے۔مزید براں مختلف سطع کی ڈگری کے تحقیقی کام میں‘ تحقیق کاروں کے کام میں تعاون کر چکے ہیں‘ جس کا اظہار‘ وہ اپنے تحیقیقی مقالوں میں کر چکے ہیں۔ دستیاب تفصیل کچھ یوں ہے۔پروفیسر ارشد شاہد مقالہ پی ایچ ڈیپروفیسر شرافت علی مقالہ ایم فلپروفیسر یونس حسن مقالہ ایم فلپروفیسر طلعت رشید مقالہ ایم فلپروفیسر عطاءالرحمن مقالہ ایم فلسید اختر عباس مقالہ ایم ایڈڈاکٹر صادق جنجوعہ نے‘ ١٩٩٣ میں‘ ‘مقصود حسنی کی شاعری کا تنقیدی جائزہ‘ کے عنوان سے‘ کتاب تحریر کی۔ڈاکٹر ریاض انجم نے‘ ‘مسٹر اردو- اسرا زیست اور ادبی خدمات‘ کے عنوان سے مقالہ تحریر کیا‘ جو روزنامہ معاشرت‘ لاہور میں‘ پچاس قسطوں میں شائع ہوا۔عالمی رنگ ادب نے‘ پورے مجموعے سپنے اگلے پہر کے‘ کو ٢٠١٣ میں شائع کیا۔پروفیسر یونس حسن نے‘ ٢٠ سے زیادہ تحقیقی مقالے تحریر کئے‘ جو مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔پروفیسر محمد رفیق ساگر نے‘ تیس کے قریب مضامین تحریر کئے‘ جو ابھی غیر مطبوعہ ہیں۔پی ایچ ڈی اور ایم فل سطح کی اسائنمنٹس بھی ہوتی رہی ہیں۔
درج ذیل اہل قلم نے مضامین لکھے یا اپنی آراء دیں۔
ڈاکٹر ابو سعید نور الدین‘ ڈاکٹر اختر شمار‘ ڈاکٹر اسلم ثاقب‘ ڈاکٹر اسعد گیلانی‘ ڈاکٹر انور سدیدڈاکٹر انعام الحق جاوید‘ ڈاکٹر انعام الحق کوثر‘ ڈاکٹر اختر علی میرٹھی‘ ڈاکٹر اختر سندھو‘ پروفیسر اکرام ہوشیارپوری‘ پروفیسر امجد علی شاکر‘ پروفیسر اطہر ناسک‘ پروفیسر انور جمال‘ اکبر حمیدی‘ اقبال سحر انبالوی ‘ ادیب سہیل‘ انیس شاہ جیلانی‘ اکبر کاظمی‘ اعظم یاد‘ اسماعیل اعجاز‘ اشرف پال‘ڈاکٹر بیدل حیدری‘ بہرام طارق‘ ڈا کٹر تبسم کاشمیری‘ تاج پیامی‘ تنویر بخاری‘ ثناءالحق حقی‘ ڈاکٹر جمیل جالبی‘ جمشید مسرور‘پروفیسر حسین سحر‘ حسن عسکری کاظمی‘ پروفیسر حفیظ صدیقی‘ ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی‘ ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی‘ ڈاکٹر ذوالفقار دانش‘ ڈاکٹر ذوالفقار علی رانا‘ پروفیسر رب نواز مائل‘ رانا سلطان محمود‘ ڈاکٹر سعادت سعید‘ سرور عالم راز‘ میاں سعید بدر‘ سید اختر علی‘ شاہد حنائی‘ ڈاکٹر صابر آفاقی‘ ڈاکٹر صادق جنجوعہ‘ ڈاکٹر ظہور احمد چوہدری‘ ڈاکٹر عبدالقوی ضیا‘ ڈاکٹر عطاالرحمن‘ ڈاکٹر عبدالعزیز سحر‘ عباس تابش‘ عبدالقوی دسنوی‘ پروفیسر عقیل حیدری‘ علی دیپک قزلباس‘ علی اکبر گیلانی‘ ڈاکٹر غلام شبیر رانا‘ ڈاکٹر فرمان فتح پوری‘ فہیم اعظمی‘ قیصر تمکین‘ ڈاکٹر قاسم دہلوی‘ پروفیسر کلیم ضیا‘ کوکب مظہر خاں‘ ڈاکٹر گوہر نوشاہی‘ ڈاکٹر مظفرعباس‘ ڈاکٹر محمد امین‘ ڈاکٹر مبارک علی‘ ڈاکٹر سید معین الرحمن‘ ڈاکثر منیر الدین احمد‘ ڈاکٹر محمد ریاض انجم‘ پروفیسر محمد رضا مدنی‘ مشفق خواجہ‘ مشیر کاظمی‘ مسرور احمد زائی‘ محمود احمد مودی‘ مہر کاچیلوی‘ مسعود اعجاز بخاری‘ ڈاکٹر نجیب جمال‘ ڈاکٹر نثار قریشی‘ ڈاکٹر نوریہ بلیک‘ نیر زیدی‘ ناصر زیدی‘ ندیم شعیب‘ ڈاکٹر وفا راشدی‘ ڈاکٹر وقار احمد رضوی‘ وصی مظہر ندوی‘ ولایت حسین حیدری‘ پروفیسر یونس حسن‘ وغیرہ وغیرہاہل قلم کی طرف سے دئیے گئے حرفی ایوارڈز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خطابات
آل عمرانبہت زبردست آدمی ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہان پوریاہل نظر انیس شاہ جیلانیکمال بزرگ ڈاکٹر ایلن جانہائی لی موٹی وئیٹڈ ایم ارشد خالدبڑے کام کا آدمی پرفیسر اکرام ہوشیارپوریبیدار مغز ادیب وشاعر بدر انجمیاںبڑا لکھاری ڈاکٹر تبسم کاشمیریگودڑی کا لعل‘ بلھے کا مور جی کے تاجنرم دل انسان ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانیہمہ جہت ادیب ڈاکٹر ذوالفقار دانشہمہ جہت شخصیت رانا سلطان محمودعظیم قومی سرمایہ پروفیسر رمضانہ برکتچلتا پھرتا انسکلوپیڈیا ریسا کیسٹلمین وڈ ویزڈم رینجنا ڈسسویث پرسن
 

ڈاکٹر سعادت سعید
استادالاساتذہ‘ اردو کی ترویج و ترقی میں ڈاکٹر سید عبدالله کے بعد کا شخص
شاہ سوار علی ناصرگامو سوچیار ڈاکٹر صفدر حسین برقشعر کی دنیا میںایک شخصپیغمبر نکلا ڈاکٹر صابر آفاقیمعروف محققوں میں‘ سرفہرست ضیغم رضویروایت شکن ڈاکٹر عبداالقوی ضیا علیگشخصیت میں مقصدیت اور معروضیت ڈاکٹر غلام شبر راناعظیم داشور‘ ہمالہ کی سر بہ فلک چوٹی ڈاکٹر کرنل غلام فرید بھٹیباصلاحیت ساتھی غلام مصطفے بسملبلند پایہ حقائق نگار کرشنا دیوہمیشہ الگ سے سوچنے والا ڈاکٹر گوہر نوشاہیباشعور تخلیق کار ڈاکٹر مظفر عباسہمہ جہت شخصیت‘ ہمہ جہت تخلیق کارمثل سر سید
معراج جامی
سیدفعال اور متحرک شخصیت
ڈاکٹر معین الرحمن‘ سیدمعنی یاب اور محنتی متن شناس ناصر زیدیقابل ذکر شخصیت‘ ہمہ جہت اہل قلم
 

ڈاکٹر نجیب جمال
نایاب شخص
ڈاکٹر نوریہ بلیکشفیق اور مہربان انسان ڈاکٹر وقار احمد رضویادیب شہیر ڈاکٹر وفا راشدیمحنتی حرف کار‘ دائروں سے باہر کا شخص پروفیسر یاسمین تبسمعدیم المثال شخصیت

wahyu surono
very good leader
 
Savi Abbas
grat man

وغیرہ وغیرہ

 
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
mashallah hasni sahib ap ka interview ho ga ap yahan rozana aya karian.. ya chotay chotay bachay hain en ko apnay adeebon or buzrgon ki qadr nahi
 

dr maqsood hasni

Senior Member
Aug 11, 2008
943
286
1,163
72
kasur, pakistan
zoban main meer sahib
fikr main ustad ghalib
Ustad Ghalib
garami walid sahib Syed Ghulam Hazoor marhoom sufi shair thay. sab se chota honay ki waja se mujhy bara qareeb aur aziz rakhte thay. bas oon ki mohabat aur nazar-e-khas ka natija hai jo thora bohat likhnay ki salahihat paida ho gaee
shaeri karta nahain, bas ho jati hai.
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
zoban main meer sahib
fikr main ustad ghalib
Ustad Ghalib
garami walid sahib Syed Ghulam Hazoor marhoom sufi shair thay. sab se chota honay ki waja se mujhy bara qareeb aur aziz rakhte thay. bas oon ki mohabat aur nazar-e-khas ka natija hai jo thora bohat likhnay ki salahihat paida ho gaee
shaeri karta nahain, bas ho jati hai.
ap hamaray ustad hain.. thora sa humain batain ge.. keh acha likhnay kay lie zaban ka kamaal kaisay ata hai
 
Top