مدینے کا

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
میں نے رخ کر لیا مدینے کا
کیا بگاڈے کوئی سفینے کا

اپنی الفت کا جام دو آقا
مست کر دو مجھے مدینے کا

چشم-ا-رحمت پڑی ہے مجھ پر بھی
لطف ایگا اب تو جینے کا

جو تڑپتے ہیں حاضری کے لئے
ازن دے دو انہیں مدینے کا

محبوب-ا-خدا کے صدقے میں
میں مسافر بنوں مدینے کا

شاکر-ا-خستہ حال پر ہو کرم
پھر سے سائل بنیں مدینے کا

 
Top