محمّد کا نام ہو

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
چاہے میری حیات کا کوئی مقام ہو
ہے یہ دعا لبوں پے محمّد کا نام ہو


اندازہ اسکی عزمتے ہستی کا کیجئے
ارسال کردہ جسپے خدا کا سلام ہو


نقشے کدم میں سرورے عالم کے چوم لوں
مجھکو ہمیشہ آپکی سنّت سے کام ہو


ارمان میرے دل میں اگر ہے تو بس یہی
یہ زندگی حضور کے در پے تمام ہو
 
Top