متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
زبان پہ مہر لگی ہے تو کیا، کہ رکھ دی ہے
ہر ایک حلقہء زنجیر میں زباں میں نے !

(فیض احمد فیض صاحب مرحوم)

 
Top