ماں...Mom...Maa

  • Work-from-home
Sep 2, 2008
1,451
674
0
U.S.A
٭ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
٭ محبت کی ترجمانی کرنے والی کوئی چیز ہے تووہ پیاری ماں ہے۔ شیخ سعدی

٭ ماں کا ایسا پیارہے جوکسی کے سیکھنے اور بتانے کا نہیں۔ حکیم لقمان

٭ ہمیشہ ڈروکہ ماں نفرت فریاد سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے ۔ بوعلی سینا
٭ ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہے۔ مولانا حالی
٭ مجھے پھول اورماں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ نادرشاہ
٭ سخت سے سخت دل کوماں کی پرغم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے ۔ علامہ اقبال
٭ خوشیوں کے تلاطم اورحسرتوں کے ہجوم میں ماں کو دیکھ۔ نپولین

٭ میں زندگی کی کتاب میں ماں کے سوا کسی کی تصویر نہیں دیکھتا۔ وکڑایوگو
٭ بچے کے لیے سب سے اچھی جگہ ماں کا دل ہے خواہ بچے کی عمر کتنی ہو ۔ شیکسپئر
٭ دنیا کی بہترین موسیقی ماں کی لوری کی آواز ہے۔ (جان ٹزاویلر
٭ اس وقت کو یاد کروجب تم مجبورتھے جسم کی مانند تھے اورتمہاری ماں کی نگاہیں تمہیں پیار سے دیکھتی تھیں۔

٭ رب کعبہ کی بعد صرف ماں کی آغوش میں ہی سکون ملتا ہے۔

٭ گود میں جو تیری سر رکھ دیا میں نے
محسوس ہوا اس سے بہتر بھی کوئی جنت ہوگی
 
Top