!!!لیکن سچ میں ہمارے درمیان کوئی رومانس تها نہ محبت

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
میں ہر صبح اپنی بیگم کو اس کی یونیورسٹی چهوڑنے جاتا تها.یونیورسٹی کے مین گیٹ پہ پہنچ کے میں گاڑی روکتا اور نیچے اتر کر دوسری طرف کا دروازہ کھولتا ،خوش اسلوبی اور تبسم ہونٹوں پہ بکهیرتے مگر ہاتهہ پکڑ کے انہیں نیچے اتارتا،وہ اپنی سہیلیوں کے ساتهه ہنستی مسکراتی اندر چلی جاتی اور میں گهر کی راہ لیتا ، دوپہر میں آتا چاک و چوبند شاہی نوکر کی طرح گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ کسی شہزادی کی طرح گاڑی کی فرنٹ سیٹ میں اک ادائے دلبرانہ اور مسکان قاتلانہ کے ساتهه فروکش ہوتی پهر ہم گهر چلے جاتے اگلی صبح پهر .....یہ ہمارے روز کا معمول تها.
ادهر یونیورسٹی میں ، میرا چرچا لڑکیوں کے درمیان خوب ہوا جارہا تها.کوئی کہتی "اللہ ہر کسی کو ایسا رومانس اور ٹوٹ کے محبت کرنے والا شوهر دے." تو کسی کے لبوں میں دعائیں ہوتی ."خدایا اس جوڑے کو صدا سکهی اور شاد رکهه "
کچهه رشک کی انتہا کو پہنچتی "رب کریم مجهے بهی ایسا ہی چاہنے والا شریک حیات نصیب کر."
لیکن سچ میں ہمارے درمیان کوئی رومانس تها نہ محبت
دراصل گاڑی کا دروازہ خراب تها جو صرف باهر سے کهولنے کی صورت ہی کهلتا تها.
:facepalm :facepalm :facepalm
 
  • Like
Reactions: Sunny121

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
@Hoorain @Rubi @Fantasy
@H@!der @Shiraz-Khan @ZarOon @Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @Akaaaash @Afsaan @Arzoo-E-Dil @Armaghankhan @Angel_A @Amaanali @amazingcreato @amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Barkat_ @Babar-Azam @Blue_Sky @Blue-Black @Bela @Baarish @Binte_Hawwa @babarnadeem996 @bilal_ishaq_786 @Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @Fahad_Awan_Huh @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @genuine @gullubat @Gul-e-lala @isra_ @gulfishan @huny @H@!der @H0mer @Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @junaid_ak47 @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786 @Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Panchii @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua @Rashk-E-Hina @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @Rubi @REHAN_UK @*Sarlaa* @seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @S_ChiragH @SharieMalik @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @shineday11 @Sabeen_27 @shzd @Shampak_ShooOO @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @SpectativeSchahzaad @soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA @sweet_c_kuri @Sweeta @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2 @Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @Zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @badsha_ @Rashk-E-Hina @Parisa_ @sikander1111 @Sunny121
 
Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163
میں ہر صبح اپنی بیگم کو اس کی یونیورسٹی چهوڑنے جاتا تها.یونیورسٹی کے مین گیٹ پہ پہنچ کے میں گاڑی روکتا اور نیچے اتر کر دوسری طرف کا دروازہ کھولتا ،خوش اسلوبی اور تبسم ہونٹوں پہ بکهیرتے مگر ہاتهہ پکڑ کے انہیں نیچے اتارتا،وہ اپنی سہیلیوں کے ساتهه ہنستی مسکراتی اندر چلی جاتی اور میں گهر کی راہ لیتا ، دوپہر میں آتا چاک و چوبند شاہی نوکر کی طرح گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ کسی شہزادی کی طرح گاڑی کی فرنٹ سیٹ میں اک ادائے دلبرانہ اور مسکان قاتلانہ کے ساتهه فروکش ہوتی پهر ہم گهر چلے جاتے اگلی صبح پهر .....یہ ہمارے روز کا معمول تها.
ادهر یونیورسٹی میں ، میرا چرچا لڑکیوں کے درمیان خوب ہوا جارہا تها.کوئی کہتی "اللہ ہر کسی کو ایسا رومانس اور ٹوٹ کے محبت کرنے والا شوهر دے." تو کسی کے لبوں میں دعائیں ہوتی ."خدایا اس جوڑے کو صدا سکهی اور شاد رکهه "
کچهه رشک کی انتہا کو پہنچتی "رب کریم مجهے بهی ایسا ہی چاہنے والا شریک حیات نصیب کر."
لیکن سچ میں ہمارے درمیان کوئی رومانس تها نہ محبت
دراصل گاڑی کا دروازہ خراب تها جو صرف باهر سے کهولنے کی صورت ہی کهلتا تها.
:facepalm :facepalm :facepalm
Hahahhahahahhahahhaha zabrdasht :p
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

Hahahahahahahahahaaha is liye us side ka darwaza hi nikaal dey banda... girne k b chances hongey pir tu =))
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
میں ہر صبح اپنی بیگم کو اس کی یونیورسٹی چهوڑنے جاتا تها.یونیورسٹی کے مین گیٹ پہ پہنچ کے میں گاڑی روکتا اور نیچے اتر کر دوسری طرف کا دروازہ کھولتا ،خوش اسلوبی اور تبسم ہونٹوں پہ بکهیرتے مگر ہاتهہ پکڑ کے انہیں نیچے اتارتا،وہ اپنی سہیلیوں کے ساتهه ہنستی مسکراتی اندر چلی جاتی اور میں گهر کی راہ لیتا ، دوپہر میں آتا چاک و چوبند شاہی نوکر کی طرح گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ کسی شہزادی کی طرح گاڑی کی فرنٹ سیٹ میں اک ادائے دلبرانہ اور مسکان قاتلانہ کے ساتهه فروکش ہوتی پهر ہم گهر چلے جاتے اگلی صبح پهر .....یہ ہمارے روز کا معمول تها.
ادهر یونیورسٹی میں ، میرا چرچا لڑکیوں کے درمیان خوب ہوا جارہا تها.کوئی کہتی "اللہ ہر کسی کو ایسا رومانس اور ٹوٹ کے محبت کرنے والا شوهر دے." تو کسی کے لبوں میں دعائیں ہوتی ."خدایا اس جوڑے کو صدا سکهی اور شاد رکهه "
کچهه رشک کی انتہا کو پہنچتی "رب کریم مجهے بهی ایسا ہی چاہنے والا شریک حیات نصیب کر."
لیکن سچ میں ہمارے درمیان کوئی رومانس تها نہ محبت
دراصل گاڑی کا دروازہ خراب تها جو صرف باهر سے کهولنے کی صورت ہی کهلتا تها.
:facepalm :facepalm :facepalm
ap ny to sari mohabat ko aik dam said par kar diya bicary k pas gari thi darwaza thik karany k pasy nahi .....
 
Haya_

ღ یارم ღ
TM Star
Apr 19, 2015
2,866
1,182
163
Kiun Bataon???
میں ہر صبح اپنی بیگم کو اس کی یونیورسٹی چهوڑنے جاتا تها.یونیورسٹی کے مین گیٹ پہ پہنچ کے میں گاڑی روکتا اور نیچے اتر کر دوسری طرف کا دروازہ کھولتا ،خوش اسلوبی اور تبسم ہونٹوں پہ بکهیرتے مگر ہاتهہ پکڑ کے انہیں نیچے اتارتا،وہ اپنی سہیلیوں کے ساتهه ہنستی مسکراتی اندر چلی جاتی اور میں گهر کی راہ لیتا ، دوپہر میں آتا چاک و چوبند شاہی نوکر کی طرح گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ کسی شہزادی کی طرح گاڑی کی فرنٹ سیٹ میں اک ادائے دلبرانہ اور مسکان قاتلانہ کے ساتهه فروکش ہوتی پهر ہم گهر چلے جاتے اگلی صبح پهر .....یہ ہمارے روز کا معمول تها.
ادهر یونیورسٹی میں ، میرا چرچا لڑکیوں کے درمیان خوب ہوا جارہا تها.کوئی کہتی "اللہ ہر کسی کو ایسا رومانس اور ٹوٹ کے محبت کرنے والا شوهر دے." تو کسی کے لبوں میں دعائیں ہوتی ."خدایا اس جوڑے کو صدا سکهی اور شاد رکهه "
کچهه رشک کی انتہا کو پہنچتی "رب کریم مجهے بهی ایسا ہی چاہنے والا شریک حیات نصیب کر."
لیکن سچ میں ہمارے درمیان کوئی رومانس تها نہ محبت
دراصل گاڑی کا دروازہ خراب تها جو صرف باهر سے کهولنے کی صورت ہی کهلتا تها.
:facepalm :facepalm :facepalm
fittay munh..ab banda utna saf go bhi na ho...
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں ہر صبح اپنی بیگم کو اس کی یونیورسٹی چهوڑنے جاتا تها.یونیورسٹی کے مین گیٹ پہ پہنچ کے میں گاڑی روکتا اور نیچے اتر کر دوسری طرف کا دروازہ کھولتا ،خوش اسلوبی اور تبسم ہونٹوں پہ بکهیرتے مگر ہاتهہ پکڑ کے انہیں نیچے اتارتا،وہ اپنی سہیلیوں کے ساتهه ہنستی مسکراتی اندر چلی جاتی اور میں گهر کی راہ لیتا ، دوپہر میں آتا چاک و چوبند شاہی نوکر کی طرح گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ کسی شہزادی کی طرح گاڑی کی فرنٹ سیٹ میں اک ادائے دلبرانہ اور مسکان قاتلانہ کے ساتهه فروکش ہوتی پهر ہم گهر چلے جاتے اگلی صبح پهر .....یہ ہمارے روز کا معمول تها.
ادهر یونیورسٹی میں ، میرا چرچا لڑکیوں کے درمیان خوب ہوا جارہا تها.کوئی کہتی "اللہ ہر کسی کو ایسا رومانس اور ٹوٹ کے محبت کرنے والا شوهر دے." تو کسی کے لبوں میں دعائیں ہوتی ."خدایا اس جوڑے کو صدا سکهی اور شاد رکهه "
کچهه رشک کی انتہا کو پہنچتی "رب کریم مجهے بهی ایسا ہی چاہنے والا شریک حیات نصیب کر."
لیکن سچ میں ہمارے درمیان کوئی رومانس تها نہ محبت
دراصل گاڑی کا دروازہ خراب تها جو صرف باهر سے کهولنے کی صورت ہی کهلتا تها.
:facepalm :facepalm :facepalm
Nice sharing
=))
 
Top