لگتا ہے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
یہ سفر تو اب مدینے کا سفر لگتا ہے
میری دیرینہ دعاؤں کا اثر لگتا ہے

حاجیوں تمنے تو دیکھا ہے مدینہ جاکر
کیسا الله کے محبوب کا گھر لگتا ہے

سنگ-ا-اسود کو چومے وہ خوشی سے جھومیں
اسکو محشر کا کہاں خوف-و-خطر لگتا ہے

روزہ-ا-پاک کی جو دیکھے فضیلت کوئی
عشک آنکھوں سے نکلتے ہیں گوہر لگتا ہے

انکے روزے پے برستی ہے ہمیشہ رحمت
کتنا پور نور نبی کا نگر لگتا ہے

حسرت-ا-دید میرے دل میں بسی ہے لیکن
موت ہی پہلے نہ آ جائے یہ ڈر لگتا ہے

جسنے دیکھا ہے نبی کے دیار کا روزہ
اسکا چہرہ تو زمانے کا کمر لگتا ہے
 
Top