لطائف

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تین سردار کہیں جا رہے تھے۔
انہوں نے راستے میں ایک مرغا دیکھا۔ تینوں میں بحث شروع ہو گئی۔
ایک بولا ”یہ مرغا ہے“۔
دوسرا بولا ”یہ مرغی ہے“۔۔۔
تیسرا بولا ایسا کرتے ہیں اس کو پتھر مارتے ہیں۔
اگر بھاگا تو مرغا اگر بھاگی تو مرغی۔




@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @(Rano) @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Fazey
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک دفعہ تین کام چور بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے۔ کھانے میں نمک کم تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو پہلے بولے گا وہ نمک لے کر آئے گا۔ تینوں وہیں خاموش بیٹھے رہے اور انتظار کرتے رہے کہ کون پہلے بولے گا۔ اس طرح تین دن گزر گئے لیکن کوئی بھی نہ بولا اور نہ ہی کھانا کھایا۔ چوتھے دن تینوں بے ہوش ہو گئے۔ لوگوں نے سمجھا کہ شاید مر گئے ہیں تو انہوں نے تینوں کا جنازہ پڑھایا اور دفنانے کے لئے قبرستان لے گئے۔ جب پہلے کام چور کو قبر میں اُتارا گیا تو وہ بول پڑا ”اوے ! میں زندہ ہوں“۔۔۔ یہ سُنتے ہی باقی دونوں بول پڑے ”چل فیر نمک لے آ“۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک پٹھان واپڈا کے دفتر فون کرکے کہتا ہے۔ ”بھائی زرا لائٹ بند کردیں“۔۔۔
واپڈا والے نے جواب دیا ”کیوں خیر ہے؟“۔۔
۔پٹھان بولا ”وہ ذرا گالیاں نکالنے کو دل کرتا ہے۔“

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک فقیر شیخ صاحب سے بولا ”اللہ کے نام پر کچھ دے دو، مجھے بہت بھوک لگی ہے“۔۔۔
شیخ صاحب 100روپے کا نوٹ دکھاتے ہوئے بولے
”آپ کے پاس 50 روپے ہونگے؟“۔۔۔
فقیر بولا ”ہاں ہیں“۔۔۔
شیخ صاحب بولے ”تے ماماپہلے او تے خرچ کر لے۔۔۔“

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک سردار اپنی شادی پر اُداس تھا۔ دوست نے پوچھا کہ کیا ہوا؟ ۔۔۔
سردار نے کہا ”میرے سسرال والوں نے کہا ہے کہ بارات میں تھوڑے بندے لے کر آنا“۔۔۔
دوست بولا ”تو اس میں پریشانی والی کیا بات ہے؟“۔۔۔
سردار نے جواب دیا ”پتہ نہیں میرا ابامینو لے کے جاندا وی اے کہ نئیں۔۔۔۔“

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک آدمی نے سردار جی سے پوچھا ”تم اگلے جنم میں کیا بننا پسند کروگے؟“۔۔۔۔
سردار جی بولے ”کاکروچ“۔۔۔
آدمی بولا ”وہ کیوں؟“۔۔۔۔
تو سردار جی نے جواب دیا ”کیوں کہ میری بیوی صرف کاکروچ سے ہی ڈرتی ہے۔۔۔“

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک شخص کو راستے میں سے ایک ہزار کا نوٹ ملا جس پر لکھا تھا ”عید مبارک“۔۔۔۔
اُس نے اِدھر اُدھر دیکھا اور پھر نوٹ جیب میں ڈالتے ہوئے بولا ”خیر مبارک۔۔۔“

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک چرسی مزار پر گیا اور دعا مانگتے ہوئے کہنے لگا
”میرا بانڈ ہر صورت نکلنا چاہئے، چاہے جو بھی ہو“۔۔۔
جیسے ہی وہ دعا مانگ کر مزار سے باہر نکلا اُس کا پرائز بانڈ کسی نے جیب سے نکال لیا۔ ۔۔
چرسی ویسے ہی واپس گیا اور کہنے لگا
”بابا جی! پہلے پوری گل سمجھ لیا کرو تے فیر ایکشن لیا کرو۔“

 

Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163
Hahahahahha

Zabardast Sharinggg bRo :-bd


=))=))=))=))=))=))=))=))=))=))
{(laugh)}{(laugh)}{(laugh)}{(laugh)}{(laugh)}{(laugh)}(giggle)(giggle)(giggle)
(hgj)(hgj)(hgj)(hgj)(hgj)
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
باپ (بیٹے سے) تم نے تاریخ میں اتنے کم نمبر حاصل کئے؟
بیٹا: پیپر میں سوال ایسے دیئے تھے جو میری پیدائش سے بھی پہلے کے تھے۔
***

ایک کنجوس شخص کو راہ چلتے سائیکل کا پیڈل ملا۔ وہ اسے اٹھا کر گھر لے گیا اور اپنی امی جان سے کہنے لگا یہ پیڈل سنبھال کر رکھ لیں، اس میں سائیکل ڈلوا لیں گے۔
***

مسافر (بابو سے) بابو صاحب پونے تین والی ٹرین کب چلے گی؟
بابو : دو بجکر پنتالیس منٹ پر
مسافر : مجھے پہلے ہی شک تھا کہ اس کا وقت تبدیل ہوجائے گا۔

***
بیٹا (امی سے) آپ ہمیں سکول کیوں بھیجتی ہیں؟ تا کہ تم افسر بن جا جواب ملا۔
بیٹا : امی جان ماسٹر صاحب تو ہمیں مرغا بناتے ہیں۔

***
باجی (اخبار پڑھتے ہوئے) ایک شخص کنوئیں میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
منا : بے وقوف جب کنوئیں میں گرا ہی تھا تو نہالیتاجان سے ہاتھ دھونے کی کیاضرورت تھی۔
***

استاد (شاگرد سے) بتا مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟شاگرد : وٹامن سی
استاد : وہ کیسے ؟شاگرد : جناب جب بھی کوئی مرچیں کھاتاہے تو ”سی سی“ کرتا ہے۔

***
مالک نوکر سے: وہ کونسی چیز ہے جو محنت کے بعد بھی نہیں ملتی؟
نوکر : جناب .... میری تنخواہ
***

استاد : کوئی اچھا سا شعر سنا
شاگرد : جگر کا خون چوس لیتا ہے امتحان کا زمانہ
کبھی سہ ماہی کبھی نو ماہی اور کبھی سالانہ
***

مہمان (بچے سے) میں کب سے انتظار کر رہا ہوں، تمہارے والد اندر کیا کر رہے ہیں؟
بچہ :(معصومیت سے) آپکے جانے کا انتظار۔
***

نوکر : جناب میں نے رات کو خواب میں دیکھا کہ آپ نے مجھے سو روپیہ دیا ہے۔
مالک : فکر مت کرو، میں تمہاری تنخواہ میں سے کاٹ لونگا۔
***
استاد : (کلاس سے) جب ہم طالب علم تھے تو بہت لائق تھے۔
آپ کو قابل استاد مل گئے ہونگے۔بچوں نے جوابد یا۔
***

استاد : پاجامہ واحد ہے یا جمع؟
شاگرد : اوپر سے واحد، نیچے سے جمع
***

لڑکا : (دوست سے) اپنے بال دیکھو جیسے گھاس اگی ہوئی ہو۔
دوست: میں کب سے سوچ رہا ہوں کہ میرے پاس گدھا کیوں کھڑا ہے۔
***

ماسٹر (شاگرد سے) سونا کہاں ہوتا ہے؟
شاگرد : ”چارپائی پر“


@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @(Rano) @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Bird-Of-Paradise @Fazey
 
  • Like
Reactions: BeautyRose

Fazey

Active Member
Jan 22, 2017
258
78
28
Islamabad
تین سردار کہیں جا رہے تھے۔
انہوں نے راستے میں ایک مرغا دیکھا۔ تینوں میں بحث شروع ہو گئی۔
ایک بولا ”یہ مرغا ہے“۔
دوسرا بولا ”یہ مرغی ہے“۔۔۔
تیسرا بولا ایسا کرتے ہیں اس کو پتھر مارتے ہیں۔
اگر بھاگا تو مرغا اگر بھاگی تو مرغی۔




@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @(Rano) @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Fazey
haha {(laugh)}
 

Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163
باپ (بیٹے سے) تم نے تاریخ میں اتنے کم نمبر حاصل کئے؟
بیٹا: پیپر میں سوال ایسے دیئے تھے جو میری پیدائش سے بھی پہلے کے تھے۔
***

ایک کنجوس شخص کو راہ چلتے سائیکل کا پیڈل ملا۔ وہ اسے اٹھا کر گھر لے گیا اور اپنی امی جان سے کہنے لگا یہ پیڈل سنبھال کر رکھ لیں، اس میں سائیکل ڈلوا لیں گے۔
***

مسافر (بابو سے) بابو صاحب پونے تین والی ٹرین کب چلے گی؟
بابو : دو بجکر پنتالیس منٹ پر
مسافر : مجھے پہلے ہی شک تھا کہ اس کا وقت تبدیل ہوجائے گا۔

***
بیٹا (امی سے) آپ ہمیں سکول کیوں بھیجتی ہیں؟ تا کہ تم افسر بن جا جواب ملا۔
بیٹا : امی جان ماسٹر صاحب تو ہمیں مرغا بناتے ہیں۔

***
باجی (اخبار پڑھتے ہوئے) ایک شخص کنوئیں میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
منا : بے وقوف جب کنوئیں میں گرا ہی تھا تو نہالیتاجان سے ہاتھ دھونے کی کیاضرورت تھی۔
***

استاد (شاگرد سے) بتا مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟شاگرد : وٹامن سی
استاد : وہ کیسے ؟شاگرد : جناب جب بھی کوئی مرچیں کھاتاہے تو ”سی سی“ کرتا ہے۔

***
مالک نوکر سے: وہ کونسی چیز ہے جو محنت کے بعد بھی نہیں ملتی؟
نوکر : جناب .... میری تنخواہ
***

استاد : کوئی اچھا سا شعر سنا
شاگرد : جگر کا خون چوس لیتا ہے امتحان کا زمانہ
کبھی سہ ماہی کبھی نو ماہی اور کبھی سالانہ
***

مہمان (بچے سے) میں کب سے انتظار کر رہا ہوں، تمہارے والد اندر کیا کر رہے ہیں؟
بچہ :(معصومیت سے) آپکے جانے کا انتظار۔
***

نوکر : جناب میں نے رات کو خواب میں دیکھا کہ آپ نے مجھے سو روپیہ دیا ہے۔
مالک : فکر مت کرو، میں تمہاری تنخواہ میں سے کاٹ لونگا۔
***
استاد : (کلاس سے) جب ہم طالب علم تھے تو بہت لائق تھے۔
آپ کو قابل استاد مل گئے ہونگے۔بچوں نے جوابد یا۔
***

استاد : پاجامہ واحد ہے یا جمع؟
شاگرد : اوپر سے واحد، نیچے سے جمع
***

لڑکا : (دوست سے) اپنے بال دیکھو جیسے گھاس اگی ہوئی ہو۔
دوست: میں کب سے سوچ رہا ہوں کہ میرے پاس گدھا کیوں کھڑا ہے۔
***

ماسٹر (شاگرد سے) سونا کہاں ہوتا ہے؟
شاگرد : ”چارپائی پر“


@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @(Rano) @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Bird-Of-Paradise @Fazey
Ohhhhhh=))=))
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Aik nanna school se ghar aya to ammi se kaha”ammi bhook se pate main dard ho raha hay”……..Is ki ammi ne jaldi se khana lagya or kaha”zahir hay pate main kuch ho ga nahi to dard to ho ga” Shaam ko bacha jab homework kar raha tha to bara bhai andar aya or kehne laga”ke ammi sir main bohor dard hay”nanne ne foran kaha zahir hay jab sir main kuch ho ga nahi to sir main dard to ho ga.”
 
Top