نخل_ سایہ دار کےجڑ سے اکھڑ جانے کے بعد
آج سترہ برس بیت چکے تجھ سے بچھڑ جانے کے بعد
جوقوم کے نونہالوں کیلئے سایہ شفقت تھے.
سابق گورنرسندھ، نامور طبیب ،مصنف اور سماجی رہنماحکیم محمد سعید کو سترہ سال پہلے شہیدکردیاگیاتھا.
انہوں نے 200 سے زائد کتب تصنیف کیں. آپکو ستارہ امتیاز اور نشان_ امتیازسے بھی نوازا گیا.
آپ کے لگائے گئے پھول (نونہال) آج بھی خوشبوکےساتھ مہکتےہیں