Namaz قرات خلف امام اور نظریاتی اختلاف کی ایک جھ&#16

  • Work-from-home

ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0
bhai woh Behus kab hone ja rahi hai kia koi din select kia hai?????
aur bhai Mohammad bin Qasim bhai ne kafi asan alfaz mein moqaf ko smghaya hai
ALLAH jazai khair de,AMEEN,,
aur encounter bhai kis mozo per ap behus karna chah rahayen hain mughe abhi tak smgh nahi i
ake taraf to ap kahte hain yah Sorah Fatiha ke fazilat hai,, aur dosri taraf woh ruku per jane wali Hadees kay baray mien,,
ap se sawal tha ke kia ap ke nazdeek sorah fatiha ke begair namz ho jati hai ??????/
Halan k Mohammad bin qasim bhai ne Kuch asan alfaz mein smghaya hai ,,
per plz humein bhe pata chale ke kis mozo per behus ho ge,,
aur plz asaan aur short alfaz mein jawab dijiye ga ,,
Insha ALLAH is se hum sub ko samaghne mein asani ho ge,,
JAZAKALLAH

 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم عبداللہ بھائی
السلام علیکم
یہ بحث سیویو اور ان کاونٹر کی آئی ڈی پر ہونے جارہی ہے اور یہ بحث صرف انہیں آئی ڈیز پر ہوگی۔
یہ انشاءاللہ ایک دو دن مین شروع ہونے کا امکان ہے۔
بحث جس آئی ڈی سیویو اور ان کاونٹر نے کرنی ہے انہیں پتہ ہے۔ اگر آپ کو پتہ نہیں تو بحث کا انتظار کیجئے گا۔
ایک بات اور اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہمارا کام بحث کرنا ہے اور ایک صاف موقف قارئین کے سامنے رکھنا ہے، قارئین کو سمجھانے کی نہ ضرورت ہے اور نہ اپنی سمجھ ان کے ذہنوں میں زبر دستی بٹھانے کی ضرورت ہے۔ وہ خود پڑھیں گے اور خود انہیں سمجھ آجائے گا۔
باقی جن چیزوں اور سوالات کا تعلق بحث سے ہیں وہ زیر بحث آئیں گیں۔ یہاں نہیں۔
امید ہے میری باتوں کو عزت دینگے ،
دعاوں کی درخواست ہے۔

 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
assalam o alaikum rehan bhai kaise hain aap umeed k inshaAllah theek hi honge.
aapne abdullah bhai ka jawab nahi dia k aap bahes kis masle par karne jaa rahe hain?Allah hame sahih quran o hadees ki samajh ata farma aameen aur tamam musalmanaon ko deen k wo pahle daur ki taraf lauta jo sahaba ka tha.
 
  • Like
Reactions: ABDULLAH123

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میرے خیال میں فورم کے تقریبا دوستوں کو پتہ ہوگا کہ بحث کا بنیادی موضوع کیا ہے
اور اگر کسی کو نہیں بھی پتہ تو کوئی فرق نہیں پڑتا بحث میں پتہ چل جائے گا۔
جو آئی ڈیز بحث کے لئے منتخب ہوئیں ہیں انہیں موضوع کا پتہ ہے اور تمام معاملات طے ہوچکے ہیں
آپ دونوں عبد اللہ نامی آئی ڈی اور محمد بن قاسم نامی آئی ڈی سے درخواست ہے بحث کا انتظار کریں، زیادہ فکر نہ کریں پورے فورم پر صرف آپ دونوں کو فکر ہورہی ہے یہ بھی حیرت کی بات ہے،یہ معاملہ فریقین کا ہے آپ کا نہیں۔
بار بار ایسی باتیں کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ یہ ٹھریڈ نہ بحث کا ہے نہ اس قسم کے سوالات کا،
دعاوں کی درخواست ہے

assalam o alaikum rehan bhai kaise hain aap umeed k inshaAllah theek hi honge.
aapne abdullah bhai ka jawab nahi dia k aap bahes kis masle par karne jaa rahe hain?Allah hame sahih quran o hadees ki samajh ata farma aameen aur tamam musalmanaon ko deen k wo pahle daur ki taraf lauta jo sahaba ka tha.
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میرے خیال میں فورم کے تقریبا دوستوں کو پتہ ہوگا کہ بحث کا بنیادی موضوع کیا ہے
اور اگر کسی کو نہیں بھی پتہ تو کوئی فرق نہیں پڑتا بحث میں پتہ چل جائے گا۔
جو آئی ڈیز بحث کے لئے منتخب ہوئیں ہیں انہیں موضوع کا پتہ ہے اور تمام معاملات طے ہوچکے ہیں
آپ دونوں عبد اللہ نامی آئی ڈی اور محمد بن قاسم نامی آئی ڈی سے درخواست ہے بحث کا انتظار کریں، زیادہ فکر نہ کریں پورے فورم پر صرف آپ دونوں کو فکر ہورہی ہے یہ بھی حیرت کی بات ہے،یہ معاملہ فریقین کا ہے آپ کا نہیں۔
بار بار ایسی باتیں کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ یہ ٹھریڈ نہ بحث کا ہے نہ اس قسم کے سوالات کا،
دعاوں کی درخواست ہے

Bhai masla koi nahi hai
ap pareshan ho rahe hain
hum no to just knowlege ke liye he pochha tha
magar ap ko shaid israr laga
jazakallah

 
Top