عجیب خواہش ہے

  • Work-from-home

Amreen

VIP
May 16, 2010
10,028
4,265
1,313
India
عجیب خواہش ہے شہر والوں سے چھپ چھپا کر کتاب لکھوں
تمہارے نام اپنی زندگی کی کتاب کا انتساب لکھوں
میں تنہا لڑکی دیار شب میں جلاؤں سچ کے دئیے کہاں*تک
سیاہ کاروں کی سلطنت میں ، میں کس طرح آفتاب لکھوں



 
  • Like
Reactions: mashraki.larka
Top