شکریہ آپ سب کا ‘ بہترین فارم ہے ، اور مینج منٹ بھی بہترین ہے اگرنہ زیادہ بلاگ کے بن جانے سے نیٹ کی رفتار پر عمومی طور پر فرق پڑ تا ہے ، ، ، ،اردو زبان اور ادب پر مقابلاجات کا انتظام ہو سکتا ہے کیا یہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم انگریزی کے پیچھے پر کر اپنی اردو بھولتے جا رہے ہیں کیا آپ اس سلسلے میں کچھ کر سکتے ہیں مزید یہ کہ یہ ایک پاکستانی ویب سائٹ ہے آپ سے پر فنیٹک اپ لوڈ کر دیں تاکہ ممبرز یہ بہترین سافٹ ویر ڈاون لوڈ کر کہ اردو کو اردو رسم الخط میں لکھ سکیں
والسلام
قرطاس مرزا
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.