JAZAKALLAH! bro awesomeشہادت کی تمنانہ دولت کی نہ دنیا کی نہ چاہت بادشاہت کیشہادت کی تمنا ہے فقط اک آرزو میری!!!میں کٹ جاؤں، بکھر جاؤں یا سولی پہ لٹک جاؤںملے مجھ کو رضا رب کی، یہی ہے جستجو میری!!!تلواروں کی یلغاروں میں بکھرے خون کی مہندیسجا کر لاش رکھ دینا خدا کے روبرو میری!!!خدا کے دین کی خاطر جو چھلنی ہو جگر میرامیری آنکھیں تجھے دیکھیں ہو منزل تو ہی تو میری!!!خدا کے نام پر کٹنے کی لذّت کیا بتاؤں میں؟؟؟سب جنت میں دیکھیں گے جوانی خوبرو میری!!!میرا تن بھی، میرا من بھی، فدا ہو تیری عظمت پرقرباں ہو میرا سب کچھ، ہو قرباں آبرو میری!!!میں اپنے جان و دل سے موت چاہتا ہوں شہادت کییہی مقصد، یہی منزل، یہی ہے جستجو میری!!!
INSHALLAH! AMEEN