سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
خلفائے راشدین کا طرز حکمرانی آج بھی مسلمانون کے لئے بہترین اسوہ ہے اور یہی طرز حکمرانی مسلمانوں کی ڈوبتی کشتی کا واحد سہارا ہے
صدیق اکبر کی صداقت ، عمر فاروق کا عدل، عثمان ذوالنورین کا صبر استقامت اور علی المرتضی کی جرات و شجاعت مسلمانوں کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے اور یہی وہ صفات ہیں طرز حکمرانی کی جو مسلمانوں کو ذلت و رسوائی سے نجات دلاسکتی ہیں
اللہ تعالی مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے


 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh
Top