دنیا بھر میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے کچھ تعلیمی ادارے تاریخ کے آئینے میں

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313

16
اپریل2007 میںامریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے طلبا سمیت 32 افراد ہلاک ہوگئے، فوٹو:فائل

پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں ہونے والا دہشت گردی کا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں دہشت گرد اب تک کئی تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا چکے ہیں اور تعلیم کے چراغ روشن کرتے ہنستے کھیلتے سیکڑوں ماؤں کے لختِ جگر ان سے چھین چکے ہیں۔

16
دسمبر 2014: پشاور میں ہونے والے آرمی پبلک اسکول میں 132 معصوم پھول دہشت گردوں کی حیوانیت اور درندگی کا شکار ہوئے جب کہ دہشت گرد صوبہ خیبر پختون خوا اور قبائلی علاقوں میں اکثر اسکولوں کو نشانہ بناکر انہیں تباہ کردیتے ہیں ۔

14
اپریل 2014: نائجیریا میں شد ت پسند گروپ بوکو حرام نے اسکول کی 276 طالبات کو اغوا کرلیا جس میں سے 219 اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ بوکوحرام اس کے علاوہ بھی اسکولوں کو نشانہ بناتی رہی ہے۔

14
دسمبر 2013: امریکی ریاست کونیکٹی کٹ میں نیوٹاون ایلیمنٹری اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 ٹیچرز اور 20 بچے دہشت گردی کا شکار ہوئے۔

22
جولائی 2011: ناروے میں بچوں کا جاری سمر کیمپ دہشت گردی کا نشانہ بنا جس میں اساتذہ اور بچوں سمیت 77 افراد دہشت گردوں کی سفاکیت کا نشانہ بن گئے۔

16
اپریل2007: امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے طلبا سمیت 32 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ اس کے علاوہ مختلف امریکی ریاستوں میں اسکول میں فائرنگ کے کئی واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جس میں متعدد طلبا ہلاک ہو چکے ہیں۔

یکم ستمبر2004: روسی شہر بیسلان میں دہشت گردوں نے ایک اسکول پر قبضہ کرکے 1200 لوگوں کو یرغمال بنا لیا اور 3 دن تک جاری اس محاصرے میں 331 افراد کو ہلاک کردیا گیا جس میں 186 بچوں کی زندگیوں کے چراغ بھی گل کردیئے گئے۔

28
جنوری1999: فلپائن کے علاقے کوٹاباٹو سے مورو اسلامک لبریشن فرنٹ نے 70 اساتذہ اور 500 طلبا کو اغوا کرلیا جنہیں بعدا زاں رہا کردیا گیا۔

20
اپریل 1999: کولوراڈو کے علاقے کولمبائن کے ایک اسکول میں فائرنگ سے کئی بچوں سمیت 13 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
 

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen @marib
 
  • Like
Reactions: Angel_A
Top