Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Nov 12, 2015 #1 دل سخت نژند ہو گیا ہے گویا اس سے گلہ مند ہو گیا ہے گویا پر یار کے آگے بول سکتے ہی نہیں غالب! منہ بند ہو گیا ہے گویا غالب
دل سخت نژند ہو گیا ہے گویا اس سے گلہ مند ہو گیا ہے گویا پر یار کے آگے بول سکتے ہی نہیں غالب! منہ بند ہو گیا ہے گویا غالب