درود و سلام بھیجو۔

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
اللہ تعالیٰ نے حضرت موسٰی ؑ پر وحی نازل فرمائی کہ اے موسیٰ! اگر تم چاہتے ہو کہ میں تمہاری زبان پر تمہارے کلام سے،تمہارے دل میں خیالات سے،تمہارے بدن میں تمہاری روح سے،تمہاری آنکھوں میں نور بصارت سے اور تمہارے کانوں میں قوت سماعت سے زیادہ قریب ہوں تو پھر حضرت محمد پر درود و سلام بھیجو۔
مکاشفۃ القلوب از امام غزالیؒ



 
Top