خودكش حملہ آوروں كے بارے میں كچھ حقائق

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
كچھ دن پہلے ، میں نے ایك مضمون خودكش حملہ آوروں كے بارے میں پڑھ لیا اور جان لیا كہ ان كے بارے میں حقیقت كیا ہے . اس مضمون میں كہا گیا ہے كہ خودكش حملہ آوروں كو پہلے سے خودكشی كی آرزو ہوتی ہے اور اس آرزو كی وجہ خوف ، ناكامی ، شرمندگی ، عضب اور قصور وار ہونے كا تصور ہوتا ہے . ان بیچاروں كو مدد كرنے كی بہ جا ، شدت پسند رہنمائیں ان كی آرزو كو پورہ كرنے كے لئے ان كو جنت كا خواب دكہا كر ، ان كو ان كی موت كے مو بہیجتے ہیں . اسی لئے تو یہ خود رہنمائیں ایسا غیر اسلامی كارروائی كرنے نہیں جاتے كیوں كہ جب تك كوئی ایسا ہے جو خودكشی كرنا چاہتا ہو تو ان لیڈروں كو كیا اپنے آپ كو مارنے كی ضرورت ہے

مضمون میں كچھ خودكش حملہ آوروں كو مثال دیا گیا ہے جیسا محمد عطا جو ظسماجی طور پر الگ تھلگ تہا ، شدید ڈپریشن ، شرمندگی اور نا امیدی كا شكار تہا ؛ یا قاری سمیع جو كابل كے ایك كیفے كے باتھ روم میں اپنے آپ كو اڑا دیا اور بعد میں پتہ چلا كہ انٹی ڈپریسنٹ دوائیں استعمال كر رہا تہا ؛ اور فلسطینی خاتون ، وفا البس جو اپنی ناكام حملہ سے پہلے دو بار خودكشی كا اقدام كر چكا تہا

ہم اگر چاہیں كہ ایسی كارروائیوں كو روك دے تو روك سكتے ہیں اور ان كی روكنے كے لئے ہم كو باھوش تہنا پڑیگا ؛ ہم كو خودكشی كے فكر میں لوگوں كو مدد كرنا پڑیگا ؛ ان كو امید دلانا پڑیگا ؛ ان كو شدت پسند اماموں اور مولویوں سے دور ركہنا پڑیگا . اگر ہم اس مقصد میں كامیاب ہوے تو ناكامی انہی شدت پسندوں كو ملے گی جو ہمارے ملك كو ویران كرنا چاہتے ہیں . اللہ ہم كو ان دھشتگردوں پر كامیابی اعطا فرمائے

خود کش حملہ آور آخر کیا سوچتا ہے؟ | Dawn Urdu

Martyr myth: Inside the minds of suicide bombers - opinion - 08 July 2013 - New Scientist
 
  • Like
Reactions: whiteros and faari

gr8geedo

Newbie
Jul 5, 2013
56
14
8
Cognitive Dissonance!

Hope you know what it means?

Lankford has been refuted since (hope you know the date?) way back by his own fellow Americans and other European critics. I can post it here for your knowledge, if I feel like it, but for the truth seekers its there, here and every where.

What rubbish you bring and what you conceal in your heart? Is evident. May Allah give you guidance or else;

تبت یدا و تب

ShaKill is fine but what A stands for? Is it asshole or Afridi? Please enlighten me as the Afridi clan tells me different from Dara Adam Khel to Jamrud to Landi Kotal to Tor-Kham.
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
آپ كو میرا نام سے كیا لینا دینا اور ویسے مجہے ایسے ویسے نام دینے سے حقیقت نہیں بدلتا اور حقیقت یہ ہے كہ طالبان كے ہاتھ تیس ھزار سے زیادہ پاكستانی عوام جاں بحق ہوے ہیں . اب آپ جائیے اور طالبان كے حمایت میں لگی رہیں اور میں اپنی جگہ شدت پسندوں كی خلاف اپنا نعرے لگاؤں گا . كون غلط ہے اور كوں صحیح ، وقت ہی بتائے گا
ویسے بورا نہ مانیئے ایك بات كہنا چاہتا ہوں ، ایك خاتوں یا لڑكی كی مو سے یہ لفظ بلكل اچہا نہیں لگتا ، اتنی بڑی لفظوں كو استعمال كرنے كے بعد آپ اتنی نیچے گر سكتی ہیں ، میں سوچ بھی نہیں سكتا تہا . مگر كیا كریں جب حقیقت كسی كی سامنے آتی ہیں تو وہ اپنے آپ كو سمبہال نہیں پاتے اور ان كی اصلی حیثیت سامنے آ جاتی ہے جیسا آپ كی ساتھ ہوا
 
gr8geedo

Newbie
Jul 5, 2013
56
14
8
Gr8greedo, actually it is confirmation bias
Absolutely spot on as well. What about to add committed reasoning to complete the trio?

Back to to the topic, the guy needs to worry about what is in the mind of the mass murdering potus and the serial killing one. Can mention a lot what calculated criminality went through Iraq, Yemen and AFG and continues elsewhere, but is a waste of time and needs to be dealt with, with law.

Adam Lankford is a liar and some people regurgitate his puke, like Dawn and the waste of time ass.

Thank you for your valid contribution.

As for the red comrade, study the history of Islam and you will find that even the Prophet Muhammad, sallahu wa alehi wassalam and his companions, may Allah be pleased with them, rebutted and used language best to describe their enemies. Don't you dare come back to me asking for the references. Go look for them yaself. May your mother, your sisters, daughters, the one who ill bigoted you and his off springs be bereft of you and serve with eternity the kuffar in this duniya and the hereafter, Ameen.
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163

There are many traitors among us. Mr Red might be one of them. He doesn't know, the Taliban that he hate.. American president said about them in Russian war..
These gentle men (taliban) are equivalent to our founding fathers. He should blame USA and their false flags to achieve their political goals.
 
Brother! thank you for your words of wisdom and kindness to draw comfort from. May Allah bless you, Ameen.
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
چلو دیكھتے ہیں كہ آپ میرا نام مسٹر بلیو ركہیں گے كہ نہیں
اب اصل مطلب ، بس یہیں رہ گیا تہا كہ طالبان كو قائد اعظم كی درجہ دیا جائے . كہاں قائد اعظم اور كہاں یہ طالبان . قائد وہ ہستی تہا جو پاكستان كی پیدائش میں اقلیتوں كو ان كی حقوق كی ضمانت دیا تہا اور طالبان وہ جانور ہیں جو پاكستانی عوام پر زور زبردستی كر كے ان كی حقوق چین لیتے ہیں

آپ كی پوسٹس كو پڑھ كر ممہے اس بات كا یقین ہوا ہے كہ آپ غصے میں ہیں . لیكن مجہے دشمن كہ كے آپ كو كچھ نہیں ملے گا . میں صرف اپنی ملك میں امن چاہتا ہوں ؛ دھشتگردی كا ختم دیكھنا چاہتا ہوں ؛ اپنی ملك كو دھماكوں كی وجہ سے ویراں نہیں دیكھنا چاہتا . میں اس قتل و قتال سے تنگ آیا ہوں . لیكن آپ كو كیا ، آپ تو شاید پاكستان میں رہتے ہی نہیں ورنہ آپ كو پتہ ہوتا كہ اتنی معصوموں كے مرنے كے بعد عوام جگڑہ لڑائی سے تہگ گئے ہیں اور صرف امن چاہتے ہیں . اللہ ہمارے ملك كو ان خونی درندوں سے بچا كے ركہے
 
یہ سب کچھ امریکا کا کیا کرایا ہے . طالبان کو بدنام صرف اس لئے کیا جا رہا ہے وہ امریکا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں . پاکستان میں امن تب قائم ہو گا جب اپ جیسے لوگ مسلمانو ن کی کوسنے کی بجائے امریکا کو کوسیں گے . نو سپتمبر سے پہلے یہاں پہ بہت سکون اور امن تھا .امریکا کو چاہے اسلامی ملک سے نکل جاے اگر اپ سب امن چاہتے ہو
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
طالبان شاید افغانستان میں امریكا كے خلاف جنگ لڑ رہا ہو مگر پاكستان میں كیوں بیگناہوں كو مار رہا ہے ، پاكستان كے كون سا گلی میں امریكے فوجی كارروائی كر رہے ہیں كہ یہ لوگ ان كے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ؟ پاكستان میں تب امن قائم ہوگا جب یہ سارے غیر ملكی لوگ جو افغانستان سے بہاگ كر پاكستان میں آئے تہیں ، یہاں سے چلے جائیں . مجہے نہ افغانستان میں دلچسپی ہے اور نہ امریكا میں ، مجہے صرف پاكستان كی پروا ہے . ویسے طالبان كو مسلمان كہ كر آپ غلطی كر رہے ہیں . طالبان جتنا بہی اپنے آپ كو مسلمان كہیں وہ مسلمان نہیں ہیں كیوں كہ ایك سچا مسلمان كسی اور مسلمان كا قتل نہیں كرتا اور پاكستان میں جتنے لوگ دھشتگردی كے وجہ سے جان بحق ہوے ہیں سب طالبان كے ہاتھ یا طالبان كے وجہ سے ہوے ہیں اور جب تك ان بدبختوں كی غیر ملكی آقائیں ہمارے ملك میں رہیں گے تب تك یہ لوگ ان كی ساز میں ناچتے رہیں گے اور پاكستان میں معصوم عوام مرتے رہیں گے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
حقیقت اور سچ بات ہے یہ کہ پاکستان کے اندر خانہ جنگی کا قصور وار امریکا ہے ... امریکا نے ایک جھوٹ بنا کر تیل اور مشرق وسطیٰ پر کنٹرول کے لئے بے گناہ لوگوں کے قتل عام شروع کر دیا. اگر تم غور کرو تو پتا چلے گا کہ قتل عام ، بم دھماکے، وہاں ہی ہوتے ہیں جہاں پہ امریکا کے سیاسی مقاصد وابستہ ہیں. عراق ہو ، شام ، لیبیا ، پاکستان اور افغانستان ... کوئی بھی مسلمان اپنے ہی بھائی کو قتل نہیں کرتا ہے .. یہ سب ایک بہت بڑی گیم ہے ... گیم کے پیچھے کچھ اور مقصد ہے .. طالبان کا نام صرف اس لئے جاتا ہے ... کیوں طالبان اصل میں امریکا کے خلاف مزحمت کر رہے ہیں ... ان کو بدنام اور عام لوگوں کے دلوں میں نفرت ڈال کر ختم کیا جا رہا ہے
 
gr8geedo

Newbie
Jul 5, 2013
56
14
8

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
یار میں پہلے بہی كہ چكا ہوں مجہے باقی دنیا سے كوئی لینا دینا نہیں ہے اور مجہے صرف پاكستان كی پروا ہے . پاكستان میں جو كچھ ہو رہا ہے وہ طالبان اور ان كی غیر ملكی شدت پسندوں كے ہاتھ یا وجہ سے ہو رہا ہے . یو ٹیوب میں حكیم اللہ محسود اور طالبان كے ترجمانوں نے كہیں بار اپنے ویڈیوز میں بہت سے دھشتگردانہ حملوں كی ذمہ داری قبول كی ہے . مجہے تیری ایك بات سے اتفاق ہے « کوئی بھی مسلمان اپنے ہی بھائی کو قتل نہیں کرتا ہے» . مگر تم بہول رہے ہو كہ طالبان كو میں سچا مسلمان نہیں مانتا كیوں كہ وہ ہر كسی كو جو ان كی باتوں سے اتفاق نہیں كرتا كافر بولتے ہیں اور قتل كرتے ہیں . نہ دعوة كی بات ہوتی ہے نہ انسان كے ترہا سمجہانے كی . بس قتل و قتال كرو اگر تیری بات كو كوئی نہ مانے اور اسلام زور زبردستی سے نہیں بلكہ دعوة سے پھیلایا گیا تہا . اللہ ہم كو ان دھشتگردوں كے حملوں سے بچا كے ركہے

ویسے الحمد للہ كو انگریزی میں ایسا لكہتے ہیں
Alhumdulillah NOT Alhumduliaalh
 
Top