خواہش -ا- نفس

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
حضرت ابو توراب نخشی رحمتالله الیھ فرماتے ہیں -میں سفر میں تھا. ایک دن میں خواہش ہوئی کہ اگر روٹی اور تلا انڈا خانے کو مل جائے تو بڑا مزہ آ جائے . میں چلتے چلتے ایک گاؤں میں پہنچا تو ایک آدمی دوڑتا ہوا میرے پاس آیا اور مجھے پکڈ کر زور زور سے سے چللانے لگا - یہ بھی چوروں کے ساتھ تھا . لوگ جما ہو گئے اور مجھے مارنے لگے . ٧٠ دررے مار چکے تو مجھے ایک آدمی پہچان گیا اور مارنے والوں سے بولا - ارے یہ تو حضرت ابو توراب نخشی ہیں . مجھے مارنے والے بڑے شرمندہ ہوئے . ایک آدمی مجھے بڑی عزت سے اپنے گھر لایا اور میرے سامنے کھانا پیش کیا تلا ہوا انڈا اور روٹی میرے سامنے پیش کی تو میں نے اپنے نفس سے کہا - لے ٧٠ دررے خانے کے بعد تلا ہوا انڈا اور روٹی کھا لے.
 
  • Like
Reactions: ~Zeest~

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113
wah..boht khoobsorat baat..
jazakAllah..
 

Derwaish

Newbie
Aug 27, 2011
113
40
28
PAKISTAN ,ROTTERDAM
aap k abuhat buhat shukrey bahi mager aap nay kuch alfazz teek nahi lekhey inn ko teek kar dey aap nay khnaye ko khana lekha hai or dandey ko dareeey plzz check
 
Top