حلالہ کے بارے میں

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Moderators ki TM se hat kar bhi zindagi hoti hai yahaan members ke mubahise hamesha ke chalne hain
mene kuch dinon se koi behes o mubahisa wali thread visit nahin ki thi personal matter ki wajah se jab aaya
to dekha ke yahaan waqaiy kuch firqon ke khullam khulla tanqeed ki gaiy hai aur TM staff per to tanqeed
aam si baat hai khair ab is thread mein jisne bhi koi eik bhi rule tora to thread cloze ho jayegi .
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572

@S_ChiragH
hahahahaha......................

Brother close kar dain to behtar hay........... kyun k na lovely fiqa pe itraaz karna choory ga aor na hi mie os ki jawab dena band karu ga..........
aor ab se mera bhi sirf copy paste start .........
[DOUBLEPOST=1367685607][/DOUBLEPOST]
سلام
آئ لو صحابہ
پہلے یہ فیصلہ کر لیں کہ ہم دونو ں
حلالہ کس کو سمجھتے ہیں
میرے نزدیک حلالہ یہ ہے کہ طلاق شدہ عورت حلالہ کی نیت سے دوسرے مرد سے شادی کرے
اور شرط یہ ھو کہ دوسرا مرد ایک رات اس کے ساتھ گزا ر کر اسے دوسرے مرد کے لیے حلال کر دے
اگر کوئی اس نیت سے شادی کرتا ہے تو وہ حرام ہے

میں پہلے بتا چکا ہوں کہ شرط لگا کر حلالہ کروانا حرام ہے اور اس پہ دلیل بھی دے چکا ہوں جس کو آپ تسلیم کرتے ہیں لیکن پھر بھی آپ کی وہی رٹ اور وہی کاپی پیسٹ ہے۔
آپ کے نزدیک حلالہ کیا ہے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔۔
آپ نے کہا کہ ''میرے نزدیک حلالہ یہ ہے کہ طلاق شدہ عورت حلالہ کی نیت سے دوسرے مرد سے شادی کرے اور شرط یہ ھو کہ دوسرا مرد ایک رات اس کے ساتھ گزا ر کر اسے دوسرے مرد کے لیے حلال کر دے ''
اس کی قران اور حدیث سے دلیل دے دیں ؟؟؟؟
دوسرا آپ نے مجھ پہ الزام لگایا تھا کہ میں نے حلالہ کو حرام کہا ہے تو برائے مہربانی ذرا بتا دیں کہ میں نے کب شرعی حلالہ کو حرام کہا ہے؟؟؟

دوسرا نبی کریم ﷺ نے کب حلالہ کو حرام کہا ہے؟
اگر کسی نے اپنے بیوی کو طلاق دے دی اور پھر اس عورت نے کسی دوسرے آدمی سے نکاح کر لیا اور پھر اس سے مجامعت کی اور وہ خاوند اسے کسی وجہ سے خود بخود طلاق دے تو پھر یہ عورت اگر پہلے خاوند سے نکاح کرنا چاہے تو کر سکتی ہے وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہو گی۔۔۔۔
اس میں دوسرے مرد سے مجامعت کی شرط ہے اور اس میں دوسرے آدمی سے نکاح حلالہ کی نیت اور شرط کے بغیر ہو تب یہ شرعی حلالہ کہلائے گا ورنہ اگر دوسرے آدمی سے نکاح کے وقت حلالہ کی شرط رکھ دی گئی تو یہ حرام ہو گا اور وہ عورت پہلے آدمی کے لئے حلال نہیں ہو گی۔
اب اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے بخاری کی روایت پڑھیں تو بات واضح ہو گی۔
@sherry2112 @Ideal_man @nasirnoman
@Ideal_man @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Asheer @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@Bheegi Palkain @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @sarahwessam @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @marib @loveisnotlife24 @INNOCENT Cat @i love sahabah
@illusionist @princess_janat @Alicia @aira_roy @safiya @naina_kaithrill @Afrasham_afi
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli
@sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again @princess_batool @adeelg @Aidah
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
 
  • Like
Reactions: sherry2112

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
@S_ChiragH
دوسرا نبی کریم ﷺ نے کب حلالہ کو حرام کہا ہے؟

{()|dddd
لوگو دیکھو یہ لوگ حلالہ کو کس طرح
شر ہی حلالہ کا نام دے کر
حلالہ کرتےہیں
حلالہ حرام ہے
کوئی نام بھی دے لو
کیا میں تمہیں مستعار سانڈھ کی خبر نہ دوں ؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیوں نہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حلالہ کرنے والا اُدھار لئے ہوئے سانڈھ کی طرح ہے اللہ تعالیٰ حلالہ کرنے اور کرانے والے پر لعنت کرے۔
(ابنِ ماجہ۱/۶۲۳)

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
میں پہلے بتا چکا ہوں کہ شرط لگا کر حلالہ کروانا حرام ہے اور اس پہ دلیل بھی دے چکا ہوں جس کو آپ تسلیم کرتے ہیں لیکن پھر بھی آپ کی وہی رٹ اور وہی کاپی پیسٹ ہے۔
آپ کے نزدیک حلالہ کیا ہے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔۔
آپ نے کہا کہ ''میرے نزدیک حلالہ یہ ہے کہ طلاق شدہ عورت حلالہ کی نیت سے دوسرے مرد سے شادی کرے اور شرط یہ ھو کہ دوسرا مرد ایک رات اس کے ساتھ گزا ر کر اسے دوسرے مرد کے لیے حلال کر دے ''
اس کی قران اور حدیث سے دلیل دے دیں ؟؟؟؟
دوسرا آپ نے مجھ پہ الزام لگایا تھا کہ میں نے حلالہ کو حرام کہا ہے تو برائے مہربانی ذرا بتا دیں کہ میں نے کب شرعی حلالہ کو حرام کہا ہے؟؟؟

دوسرا نبی کریم ﷺ نے کب حلالہ کو حرام کہا ہے؟
اگر کسی نے اپنے بیوی کو طلاق دے دی اور پھر اس عورت نے کسی دوسرے آدمی سے نکاح کر لیا اور پھر اس سے مجامعت کی اور وہ خاوند اسے کسی وجہ سے خود بخود طلاق دے تو پھر یہ عورت اگر پہلے خاوند سے نکاح کرنا چاہے تو کر سکتی ہے وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہو گی۔۔۔۔
اس میں دوسرے مرد سے مجامعت کی شرط ہے اور اس میں دوسرے آدمی سے نکاح حلالہ کی نیت اور شرط کے بغیر ہو تب یہ شرعی حلالہ کہلائے گا ورنہ اگر دوسرے آدمی سے نکاح کے وقت حلالہ کی شرط رکھ دی گئی تو یہ حرام ہو گا اور وہ عورت پہلے آدمی کے لئے حلال نہیں ہو گی۔
اب اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے بخاری کی روایت پڑھیں تو بات واضح ہو گی۔
@nasirnoman @S_ChiragH @sherry2112 @hoorain @Tooba Khan @Star24 @Iceage-TM
@sherry2112 @Ideal_man @nasirnoman
@Ideal_man @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Asheer @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@Bheegi Palkain @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @sarahwessam @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @marib @loveisnotlife24 @INNOCENT Cat @i love sahabah
@illusionist @princess_janat @Alicia @aira_roy @safiya @naina_kaithrill @Afrasham_afi
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli
@sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again @princess_batool @adeelg @Aidah
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

سلام
میں سوالات کا جواب دے چکا ہوں
میں ایک دفعہ پھر کہتا ہوں کہ صحیح بخاری کی حدیث جو آپ نے پیش کی
اس میں کہیں حلالہ کا ذکر نہیں
اب آپ ثابت کریں کہ صحیح بخاری میں حلالہ ثابت ہے

چلو میں
اہلحدیث حضرات جو حلالہ کو حلال قرار دیتے ہیں
وہ حرام کام کرتے ہیں
اسی طرح جو حنفی حضرات
حلالہ کو دوسرا نام دے کر جائز قرار دیتے ہیں وہ بھی حرام کام کرتے ہیں
ہم سب مسلمان
نہ اہلحدیثوں نہ دیوبند شریف نہ بریلوی شریف
کے پابند ہیں
ہم پابند ہیں صرف اور سرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کے
اب میں احادیث پیش کر رہا ہوں
اب جو بھی حلالہ کو جائز قرار دے گا
اس پر اللہ کی لعنت
رسول صلی اللہ وسلم کی لعنت
وہ
اہلحدیث ھو
دیوبندی ھو
بریلوی ھو
حنفی شریف والا ھو
شافی ھو
مالکی ھو
یا
حمبلی ھو

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
میں پہلے بتا چکا ہوں کہ شرط لگا کر حلالہ کروانا حرام ہے اور اس پہ دلیل بھی دے چکا ہوں جس کو آپ تسلیم کرتے ہیں لیکن پھر بھی آپ کی وہی رٹ اور وہی کاپی پیسٹ ہے۔
آپ کے نزدیک حلالہ کیا ہے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔۔
آپ نے کہا کہ ''میرے نزدیک حلالہ یہ ہے کہ طلاق شدہ عورت حلالہ کی نیت سے دوسرے مرد سے شادی کرے اور شرط یہ ھو کہ دوسرا مرد ایک رات اس کے ساتھ گزا ر کر اسے دوسرے مرد کے لیے حلال کر دے ''
اس کی قران اور حدیث سے دلیل دے دیں ؟؟؟؟
دوسرا آپ نے مجھ پہ الزام لگایا تھا کہ میں نے حلالہ کو حرام کہا ہے تو برائے مہربانی ذرا بتا دیں کہ میں نے کب شرعی حلالہ کو حرام کہا ہے؟؟؟

دوسرا نبی کریم ﷺ نے کب حلالہ کو حرام کہا ہے؟
halala 1.jpg
halala 2.jpg
halala 3.jpg
halala 4.jpg
halala 5.jpg
halala 6.jpg
halala 7.jpg
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
کیا حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے

بہت سخت غصہ کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دیا، لیکن اب بھی ہم ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں اور ہم دوبارہ ایک ساتھ ہونا چاہتے ہیں بطور میاں بیوی کے حلالہ کے ذریعہ سے۔ میں اپنے ایک دوست سے حلالہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں لیکن میں اس کو نہیں کہوں گا کہ وہ میری بیوی کے لیے حلالہ کررہا ہے اور میرے لیے۔ میں اس سے یہ کہوں گا کہ میرے دوست اور اس کی بیوی کا طلاق ہوگیا اس لیے اب وہ حلالہ کروانا چاہتے ہیں اور ان کی مدد کرو۔ تو وہ میری سابقہ بیوی سے شادی کرے گا لیکن وہ نہیں جان پائے گا کہ وہ دراصل میری سابقہ بیوی ہے، میں صرف اس کو یہ کہوں گا کہ وہ میرے دوست کی سابقہ بیوی ہے، او رجسمانی تعلق قائم کرنے کے بعد اس کے ساتھ وہ اس کو طلاق دے دے گا اور میں دوبارہ اپنی سابقہ بیوی سے شادی کرلو ں گا۔ تو اس صورت میں وہ شخص جو کہ حلالہ کرے گا وہ نہیں جان پائے گا کہ جس لڑکی سے اس نے شادی کی تھی وہ میری بیوی تھی۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ہے، تو برائے کرم مجھ کو حلالہ کا صحیح طریقہ بتائیں؟

فتوی: 1439=1367/1430/ب
جی ہاں حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

لنک

لو جی سکرین شارٹ بھی پیش ہے۔

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
''بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے اور کرانے والے پر لعنت فرمائی
ہے۔''
(ترمذی۳/۴۲۸ (۱۱۹)، ابو دائود۲/۵۶۳ (۲۰۵۶)، ابنِ ماجہ۱/۶۲۲)
یہی حدیث ابنِ مسعود ، ابنِ عباس اور عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہے بلکہ عقبہ
بن عامر کی روایت میں یہ بھی آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کیا میں تمہیں مستعار سانڈھ کی خبر نہ دوں ؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیوں نہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حلالہ کرنے والا اُدھار
لئے ہوئے سانڈھ کی طرح ہے اللہ تعالیٰ حلالہ کرنے اور کرانے والے پر لعنت کرے۔
(ابنِ ماجہ۱/۶۲۳)
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
کیا حلالہ کرنا اور کروانا باعثِ اجر و ثواب ہے؟
صدیاں گزر جانے کے بعد علم و آگہی کے اس دور میں حلالہ کے اثبات اور جواز کے علمبردار آج بھی موجود ہیں بلکہ اس پر بھرپورطورپرعمل پیرابھی ہیں۔ نتیجتاً وہ امتِ مسلمہ کی اخلاقی تباہی اور زہنی انتشار کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ جبکہ اسلام کی عفت مآب بیٹیوں کی حرمت کی پاسداری کیلئےلاکھوںفرزندانِ توحید کی قربانیاں اور اُن کی تڑپتی ہوئی لاشوں کا تصور مسلمانوں کی شاندار تاریخ کا حصہ ہے۔ مگر یہ بہنیں آج حلالہ کے نام پر اپنی لُٹتی ہوئی عزتوں پر فریاد رَسی کر کہ ہم سے پوچھ رہی ہیں کہ:
تم نے اب تک فحاشی کے اِس سیلاب کے سامنے
بند باندھنے کے لئے کیا کردار ادا کیا؟
آئیے۔۔۔۔۔آگےبڑھئیے۔۔۔۔۔۔ عزتوں کے تحفط کے لئے مال،علم اورقلم سے اس جہاد میں شامل ہو کر اپنا حصہ ڈالئیے۔
اگرآپ کی رسائی اِس کتاب تک ہو چکی ہے تو میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے فریاد کرتا ہوں کہ اس کتاب کو ضرور پڑھئیے گا تاکہ کل کو خدا نا خواسطہ کہیں آپ کے گھر میں یہ
حلالہ رحمت و برکت کا رُوپ دھار کر داخل ہونے لگے تو آپ اپنا بچاؤ کر سکیں
پھرناکہنا ہمیں تو اس کا معلوم ہی نہ تھا
 
Top