حسب معمول ملا عمر كا عید بیاں

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
تو دا ھول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ حسب معمول ملا عمر نے عید كے موقع پر ایك نیا ( وہیں پرانی ) بیاں جاری كیا ہے اور ھمیشہ كی طرح اس بار بھی اس كے باتوں سے تضاد كی بو آ رہی ہے یعنی ملا عمر وہیں برائیوں كے بارے میں بتا رہا ہے جو طالبان خود ان كی ذمہ دار ہیں . مثال كے طور پر
ـ ہزاروں افغانوں كا ناحق خون بہانا ـ پچہلے بارہ سالوں میں سب سے زیادہ ناحق خون طالبان كے ہاتھ خودكش حملے اور سڑك كے كنارے پر لگایا ہوا بموں كے واسطے ہوا ہے
ـ مدارس اور مساجد میں بمباری اور قرآن كریم كی بے حرمتی ـ كون ۱۵ اكتوبر كے دھماكہ كو پل علم كے مسجد میں بہول سكتا ہے جس میں لوگر كا گورنر اور ۱۵ بیگناہ مارے گئے اور خبروں كے مطابق بم ایك قرآن كریم كے اندر چہپایا گیا تہا
ـ منشیات كی كشت و كاروبار ـ جتنا پیسہ طالبان كو منشیات كے سمگلنگ سے ملتا ہے كہیں اور سے نہیں ملتا . اسی پیسے سے طالبان اپنا جنگ جاری ركھتے ہیں
ـ نوادرات كی فروخت ـ جہاں سے میرا یاد ہے طالبان كے بعد كوئی نوادرات فروخت كے لئے بچے ہی نہیں . كون بامیان كی بڑے بوداوں كو بھول سكتا ہے جو طالبان نے اڑا دیا
ـ خواتیں كے حقوق ـ طالبان كو خواتین كے حقوق كے بارے میں باتیں كرنا میرے لئے ایك مزاح سے كم نہیں . یہ وہیں طالبان ہیں جنھوں نے سارے لڑكیوں كے مدرسے بند كئے تہیں اور خواتن كو اپنی گھروں سے نہ نكلنے كے دھمكی دئے تہیں
ان سب كے بعد جب ملا عمر افغانستان كے لئے « تباہ كن » كا لفظ استعمال كر رہا ہے ، اس كا مطلب افغانوں كا تباہی طالبان كے ہاتھ ہے اور افغان عوام كو اطمینان سے زیادہ قتل و قتال كا انتظار كرنا چاھیئے . اور جب اس نے « ملك كے بنیادی مسائل خصوصاً اقتصادیات اور صنعت و تجارت » كے بارے میں كہ رہا ہے تو تاریخ كے لحاظ سے طالبان كے وقت ایسا كوئی چیز افغانستان میں نہیں تہا ، اب كیا بدلا ہے كہ اچانك افغانستان كے ترقی ان لوگوں كے ذھن میں آگیا . اس كا مطلب یہ ہوا كہ افغانستان میں جو بنیاد پچھلے بارہ سالوں میں بنایا گیا ہے وہ بھی طالبان كے ہاتھ برباد ہو جائے گا
اس بیان كو پڑھ كر مجہے یہ احساس ہوتا ہے كہ طالبان چاہتے ہیں كہ افغانستان پہر سے وہیں ملك بن جائے جو انہوں نے بنائی تہیں اور اس خواب كو حقیقت بنانے كے لئے ، طالبان اور بہی قتل و قتال كریں گے اور بہت سے اور معصوموں كے جاں لیں گے جس كا مطلب ہے كہ افغانوں كے لئے امن صرف ایك خواب رہ جائے گا . بہت افسوس كے بات ہے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
شکیل جی اور جو امریکن پچھلے کیں سالوں سے کرپٹ بومبنگ میں خون بہا رہے ہیں -- اس غریب کے پاس تو ایک گن جس مشکل سے اپنی حفاظت کرتا ہے ویسے اپ کو ڈرون حملوں میں بہتا خون نہیں نذر آ رہا
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ہارر ریٹرنز جی ، جہاں تك مجہے یاد ہے ، كرپٹ بومبنگ شروع میں جب طالبان افغانستان میں تہے ، ہوا تہا اور جب طالبان افغانستان سے بھاگ گئے تو كرپٹ بومبنگ بھی ختم ہوگیا . طالبان كے پاس ایك بندوق نہیں بلكہ بہت سے اسلحے جیسا آئی اے ڈی اور خودكش جیكٹیں ہیں جن كی وجہ سے بہت سے لوگوں كا خون ناحق بہ جاتا ہے . رہا ڈرون حملوں كی بات ، تو مجہے ڈرون حملوں میں دھشتگردوں كا بہتا خون نظر آتا ہے كیوں كہ ڈرون كا نشانہ ھمیشہ دھشتگردوں پر ہے اور بہت سے دھشتگرد جو پاكستان كے دشمن ہیں اور آستین كے سانپ كے طرح یہاں چھپے ہوے ہیں ، انہی ڈروں حملوں میں مارے گئے ہیں . اسی لئے تو امن مذاكرات میں حكیم اللہ محسود كی ایك شرط ڈروں حملوں كا روكنا ہے كیوں كہ ان حملوں میں اس كی بہت ہے ساتھی اور باقی دھشتگرد بھی مارے گئے ہیں
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163

ڈرون حملے کرکے امریکا جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن: انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان اور یمن میں ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ڈرون حملوں کا کوئی جواز نہیں، ڈرون حملے کرکے امریکا جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنینشل نے ڈرون حملوں سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے فوری بند کرے، کیونکہ ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کے مترادف ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ امریکا کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ نہ کرے، برطانیہ کی امریکا کو دی جانے والی خفیہ معلومات ڈرون حملوں کے لیے استعمال کی جا رہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق امریکی ڈرون حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ڈرون حملوں سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور امریکا کے پاس حملوں کا کوئی جواز نہیں ہے، 2004 سے امریکا نے پاکستان میں 400 ڈرون حملے کئے جن میں 2500 سے 3600 معصوم شہری مارے گئے، شمالی وزیرستان میں 2012 سے 2013 کے درمیان 45 ڈرون حملوں کی تصدیق ہوئی ہے، ایک حملے میں کھیتوں میں کام کرتی 68 سالہ بوڑھی خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ ایک اور حملے میں 18 کسان مارے گئے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے ڈرون حملوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر لوگوں کی جان لی، ڈرون حملوں کی بڑے پیمانے پر چھان بین کرنی چاہیے، صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ یمن میں بھی ڈرون حملے کرکے امریکا جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
بہت اچہا كوشش ہارر ریٹرنز جی ، میں جانتا تہا كہ آپ اس رپورٹ كے بارے میں پوسٹ كریں گے اور میرا جو باقی اشارے ہیں جیسا خودكش حملے اور آئی اے ڈی ، ان كے بارے میں كچھ بھی نہیں كہیں گے ، كوئی بات نہیں ، میں اس رپورٹ كے بارے میں ایك بات كہوں گا . جب بھی كوئی رپورٹ مغرب سے آتا ہے تو سب سے پہلے آپ جیسے لوگ اس كو مغربی پروبیگنڈا كا نام دیتے ہیں تو میں بھی آپ كی طرح اس كو مغرب كا پروپیگنڈا سمجھتا ہوں اور اس كو كوئی خیال بھی نہیں دے تا . جو رپورٹ دھشتگردوں كے حفاظت كے لئے لكھا ہوا ہو ، مجہے اس پر بھروسا نہیں ہوگا . والسلام
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
شکیل جی دشت گردوں پر ڈرون حملے تو صرف ایک بہانہ ہے معصوم لوگوں کا خون بہانے کے لئے . ایسا لگتا ہے اپ کو انسانوں سےزائدہ ڈرون سے پیار ہے یا پھر امریکا سے اپ نے ایک رپورٹ کو رد کر دیا - حلانکے اس دنیا میں سب سے بڑا دھشت گرد خود امریکا ہے جس کی اپ پشت پناہی کر رہے ہیں
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
مجہے ھنسی بھی آ رہا ہے اور شرم بھی كہ ولی الرحمن ، ملا نظیر ، ملا سنگین زدران اور ان جیسے دھشتگردوں كو انسان كہوں . یہ لوگ انسان تو كیا جانوار سے بھی بد تر ہیں . پاكستان میں سارا بد امنی انہیں كے وجہ سے ہے . اگر ہمارے فوج ان كو متا سكتے تہیں تو میں اتنا ہی خوش ہو جاتا جتنا ڈرونز كے وجہ سے یہ لوگ مارے جاتے ہیں . عرب بدبختوں كے بارے میں میں كیا بتاؤوں ، پاكستان تو ان كی ملك بھی نہیں ، ان كو كیا فرق پڑتا ہے ، جب تك پاكستان میں بد امنی ہو ان كی فائدہ ہے ، مگر جو لوگ اپنے آپ كو پاكستانی كہ كے انہی عرب بدبختوں كو پناہ دے كر انہی كے فرمان سے یہاں بیگناہ عوام كو مارتے ہیں ان كے لئے میرے دل میں كوئی پیار نہیں بلكہ نفرت ھی نفرت ہے . آج تك ان كے ھزاروں بندے مارے گئے ہیں اور آج كے بعد ھزار اور مارے جائیں گے ، اب یہ وحشی درندے ڈرونز سے مارے جائیں یا فوج كے ہاتھ مجہے فرق نہیں پڑتا
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
شکیل جی تم جو اتنا مسکرا رہے ہو کس غم کو چھپا رہے ہو ، ایک دہشت گرد کے ساتھ اگر ١٠ انسان بیگناہ مرتے ہیں تو ان کا قاتل درندہ ہے اور اس کا سپپورٹر درندہ ہے -- ایسا معلوم ہوتا ہے اپ کو انسانوں سے زیادہ ڈالروں سے پیار ہے
 
sheraz12345

Regular Member
Oct 21, 2013
51
34
18
Hyderabad,sindh
تو دا ھول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ حسب معمول ملا عمر نے عید كے موقع پر ایك نیا ( وہیں پرانی ) بیاں جاری كیا ہے اور ھمیشہ كی طرح اس بار بھی اس كے باتوں سے تضاد كی بو آ رہی ہے یعنی ملا عمر وہیں برائیوں كے بارے میں بتا رہا ہے جو طالبان خود ان كی ذمہ دار ہیں . مثال كے طور پر
ـ ہزاروں افغانوں كا ناحق خون بہانا ـ پچہلے بارہ سالوں میں سب سے زیادہ ناحق خون طالبان كے ہاتھ خودكش حملے اور سڑك كے كنارے پر لگایا ہوا بموں كے واسطے ہوا ہے
ـ مدارس اور مساجد میں بمباری اور قرآن كریم كی بے حرمتی ـ كون ۱۵ اكتوبر كے دھماكہ كو پل علم كے مسجد میں بہول سكتا ہے جس میں لوگر كا گورنر اور ۱۵ بیگناہ مارے گئے اور خبروں كے مطابق بم ایك قرآن كریم كے اندر چہپایا گیا تہا
ـ منشیات كی كشت و كاروبار ـ جتنا پیسہ طالبان كو منشیات كے سمگلنگ سے ملتا ہے كہیں اور سے نہیں ملتا . اسی پیسے سے طالبان اپنا جنگ جاری ركھتے ہیں
ـ نوادرات كی فروخت ـ جہاں سے میرا یاد ہے طالبان كے بعد كوئی نوادرات فروخت كے لئے بچے ہی نہیں . كون بامیان كی بڑے بوداوں كو بھول سكتا ہے جو طالبان نے اڑا دیا
ـ خواتیں كے حقوق ـ طالبان كو خواتین كے حقوق كے بارے میں باتیں كرنا میرے لئے ایك مزاح سے كم نہیں . یہ وہیں طالبان ہیں جنھوں نے سارے لڑكیوں كے مدرسے بند كئے تہیں اور خواتن كو اپنی گھروں سے نہ نكلنے كے دھمكی دئے تہیں
ان سب كے بعد جب ملا عمر افغانستان كے لئے « تباہ كن » كا لفظ استعمال كر رہا ہے ، اس كا مطلب افغانوں كا تباہی طالبان كے ہاتھ ہے اور افغان عوام كو اطمینان سے زیادہ قتل و قتال كا انتظار كرنا چاھیئے . اور جب اس نے « ملك كے بنیادی مسائل خصوصاً اقتصادیات اور صنعت و تجارت » كے بارے میں كہ رہا ہے تو تاریخ كے لحاظ سے طالبان كے وقت ایسا كوئی چیز افغانستان میں نہیں تہا ، اب كیا بدلا ہے كہ اچانك افغانستان كے ترقی ان لوگوں كے ذھن میں آگیا . اس كا مطلب یہ ہوا كہ افغانستان میں جو بنیاد پچھلے بارہ سالوں میں بنایا گیا ہے وہ بھی طالبان كے ہاتھ برباد ہو جائے گا
اس بیان كو پڑھ كر مجہے یہ احساس ہوتا ہے كہ طالبان چاہتے ہیں كہ افغانستان پہر سے وہیں ملك بن جائے جو انہوں نے بنائی تہیں اور اس خواب كو حقیقت بنانے كے لئے ، طالبان اور بہی قتل و قتال كریں گے اور بہت سے اور معصوموں كے جاں لیں گے جس كا مطلب ہے كہ افغانوں كے لئے امن صرف ایك خواب رہ جائے گا . بہت افسوس كے بات ہے
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ہارر ریٹرنز جی ، میں آپ كو پہلے بھی كہ چكا ہوں كہ جن لوگوں كو آپ انسان سمجھتے ہیں ان كو میں حیوان كا درجہ بھی نہیں دے تا . حكیم اللہ محسود كے ساتھ 8 اور لوگ مارے گئیں اور سب كے سب دھشتگرد تہیں . ایك اور نقطہ پیش كروں اور وہ یہ كہ حكیم اللہ محسود مسجد سے نكل كر اپنا گاڑی میں بیتھ كر مارا گیا ، جب كہ ٹی ٹی پی والے كسی كو مسجد سے نكلنا بھی نہیں دیتے اور مسجد كے اندر ہی دھماكہ كرتے ہیں . اب كون انسان ہوا اور كون درندہ ، فیصلہ آپ خود كی جئے . ویسے ایك بات كو آپ نے صحیح كہا ؛ میرا ایك غم ہے جس كے بارے میں میں كچھ كہنا نہیں چاہتا . پاكستان میں بہت سے لوگ اس درد كے مقام سے میں گذرتے ہیں جہاں سے میں گذرا ہوں . آپ رہنے دی جئے ، یہ آپ كے سمجھ نہیں آئے گا
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
شکیل کیسی باتیں کر رہے ہو -- حکیم اللہ مسود امریکن اجنٹ تھا --- وہ امریکا کے ہاتھ سے نکل رہا تھا اس کو امیرکا نے مروا دیا ابھی ایک اور اجنٹ ان کا لیڈر بن گیا --- اصل میں اس خطے میں سارا فساد امریکن نے ڈالا جن کی اپ چاپلوسی کر رہیں ہیں
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
دیكھ یار ، تمہے كچھ كنفیوژن ہے ، ایك طرف سے كہ رہے ہو كہ ان بیچاروں كے پاس صرف ایك بندوك ہے اور وہ بھی اپنے حفاظت كے لئے اور دوسرے طرف ان كو امریكن اجنٹ كہ رہے ہو ؛ اب كیا سچ ہے اور كیا جہوٹ ؛ بیچارہ یا اجنٹ . ویسے ملا عمر نے یہ نیا رہنما یعنی ملا فضل اللہ ( تمہارے نظر میں نیا والا امریكن اجنٹ ) كے پشتی داری كی ہے . اور میں پہر سے كہ رہا ہوں كے اگر یہ لوگ فوج كے ہاتھ مارے جائیں یا ڈرون حملہ میں ، مجہے كوئی فرق نہیں پرتا . بات ان كی متہانے كا ہے مطلب یہ كہ خس كم ، جہاں پاك
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اگر یہ لوگ فوج كے ہاتھ مارے جائیں یا ڈرون حملہ میں ، مجہے كوئی فرق نہیں پرتا ---
فرق پڑتا ھے--- اگر باپ غلطی پر اپنے بیٹے کو مارتا ہے تو ٹھیک- لیکن اگر گھر میں کوئی دشمن اس کو مارے گا تو --- بات آپ سمجھ گئے ہوں گے- اللہ کے لئے طالبان دشمنی میں اتنے اندھے نہ ہو جاؤ کہ اپنی سرحدوں کا تقدس بھی بھول جاؤ-
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
شکیل جی ایسا لگتا اپ کا کاں چٹا ہے میں افغان طالبان کی بات کر رہا تھا - پاکستان میں تو غریب لوگ زیادہ مر رہے ہیں اوپر رپورٹ پڑھو - میرا کہنا یہ تھا کہ اگر ایک چور اور دھشت گرد کے ساتھ ١٠ بیگناہ افراد مرتے تو یہ ظلم ہے - جب کہ اپ کہ رہے ہیں کہ بیگناہوں کا خون جائز کیوں کہ دہشت گرد جو مر رہا - شکیل جی انسانوں سے زیادہ ڈلاروں سے پیار کرو
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
اگر یہ لوگ فوج كے ہاتھ مارے جائیں یا ڈرون حملہ میں ، مجہے كوئی فرق نہیں پرتا ---​

چندہ یہ بات انٹرنیٹ پہ لکھنا بہت آسان ہیں جب کوئی اپنا مرا ہوتا تو پھر کہتے بہت فرق پڑتا ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

چندہ یہ بات انٹرنیٹ پہ لکھنا بہت آسان ہیں جب کوئی اپنا مرا ہوتا تو پھر کہتے بہت فرق پڑتا ہے
Line which is in red colour is not mine. I replied it, that is in blue colour. I am not in favour to kill Pakistani people by a foreign forces.
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

چندہ یہ بات انٹرنیٹ پہ لکھنا بہت آسان ہیں جب کوئی اپنا مرا ہوتا تو پھر کہتے بہت فرق پڑتا ہے

صاحب میں یہ وضاحت کردوں کہ یہ میرے الفاظ نہیں ہیں بلکہ میں نے شکیل صاحب کی بات کاپی پیسٹ کی ہے- HR
اور اس کا جواب نیچےکی لائن میں لکھا ہے- مجھے ان بیگناہوں کی ہلاکت کا غم ہے- اور تف ہے ان لوگوں پر جو اپنے وطن کی سرحدوں کی حفاظت نہیں کر سکتے ہیں-
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
پہلے تو یہ كہ میں كسی دشمن كو اپنے گھر میں گھسنے نہیں دیتا اور اگر كوئی گھنس گیا تو اسے مار مار كے باہر نكال دوں گا . دوسرا یہ كہ فاٹا اور افغانستان كے بیچ سرحد صرف نام كی ہے . ہر كوئی آتا جاتا رہتا ہے . اب اگر كوئی دھشتگرد اس طرف آتا ہے اور اس كو امریكہ مارتا ہے كیوں كہ ہم یا كچھ كر نہیں سكتے یا كچھ نہیں كرنا چاہتے تو مسئلہ كیا ہے ؟ ہمارا دشمن تھا ، مارا گیا ـ اللہ اللہ خیر سلا
طالبان سے دشمنی كے بارے میں بتاؤوں كہ حقیقت میں میرا اپنا ایك عزیز انہیں درندوں كے ہاتھوں مرا ہے تو جتنا میں طالبان سے نفرت كرتا ہوں ، آپ اس كا اندازہ نہیں لگا سكتے تو مجھ كو میرے حال پر چھوڑیئے اور اپنے آنكھیں اس دھشتگردی میں مارے گئے چالیس ھزار پاكستانی عوام اور فوجیوں كی طرف سے بند كرلیجئے اور بزدلوں كے طرح اپنا ساری كوشش ملكی اور غیر ملكی دھشتگردوں كی حمایت میں لگا دیجئے تا كہ آپ كا یہ اللہ كی دی ہوئی جاں كچھ اور دن كے لئے بچ جائے
اور ویسے آدھی دھشتگرد پاكستانی ہی نہیں اور صرف پاكستان میں چھپے ہوئے ہیں اور باقی جو اپنے آپ كو پاكستانی كہتے ہیں ، وہ پاكستان كے غدار ہیں اور ان ساروں كے ہاتھ پاكستانیوں كے خون میں رنگے ہیں . حقیقت تو یہ ہے كہ ان دھشتگردوں میں سے غیر ملكی والے اپنے آپ كو مسلمان كہ كر مسلمانوں كو مارتے ہیں اور ان كے ملكی والے اپنے آپ كو پاكستانی كہ كر پاكستانیوں كو مارتے ہیں . امریكی ڈرونز ہمارے پاكستان كو ان بدبختوں سے پاك كر رہے ہیں مگر آپ جیسے لوگ ان لوگوں كی حمایت كر رہے ہیں . ان حالات میں دھشتگردوں كی مدد كرنا ، دھشتگردی كو فروغ دینے والی بات ہے . مجہے بہت افسوس ہے كہ میرے ملك میں غیر ملكی اور ملكی دھشتگردوں كو عوام سے زیادہ اھمیت دی جاتی ہے
 
Top