جو اسے بھول گیا سو بھول گیا۔

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک روز ہمارے درمیان قیام فرما ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مخلوقات کی ابتدا سے لے کر جنتیوں کے جنت میں داخل ہو جانے اور دوزخیوں کے دوزخ میں داخل ہو جانے تک ہمیں سب کچھ بتا دیا۔ جس نے اسے یاد رکھا، یاد رکھا اور جو اسے بھول گیا سو بھول گیا۔‘‘

الحديث رقم 2 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : بدء الخلق، باب : ما جاء في قول اﷲ تعالي : وهو الذي يبدأ الخلق ثم يعيده وهوأهون عليه، 3 / 1166، الرقم : 3020.
 
Top