جلا کے تو بھی اگر آسرا نہ دے مجھ کو

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جلا کے تو بھی اگر آسرا نہ دے مجھ کو
یہ خوف ہے کہ ہوا پھر بھجا نہ دے مجھ کو
میں اس خیال سے مڑ مڑ کے دیکھتا ہوں اسے
بچھڑ کے بھی وہ کہیں پھر صدا نہ دے مجھ کو
محسنؔ نقوی

 
Top