تنہائی کی محفل

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں تنہائی کی محفل میں
جب اُس کا نام لیتا ہوں
تو ہونٹوں پر
تبسم کی دھنک
لہرانے لگتی ہے
میں تنہائی کی محفل میں
جب اُس کو یاد کرتا ہوں
تو اک مانُوس سی خوشبُو
مجھے مہکانے لگتی ہے
وہ میرے دل میں رہتا ہے
میری آنکھوں میں بستا ہے
گلِ اُمید کی صورت
اور اِس اندھیر نگری کے
بہت سنسان راہوں پر
شبِ تاریک میں
خورشید کی صورت
-----
شاعر:عبدالمطلب مقید​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہت خوب
تنہائی کھینچ لائی بھائی ۔۔۔۔ بہت خوب لکھا ہے۔ جیتے رہئیے۔
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہت بہت شکریہ سسٹر جی، خوشی ہوءی آپ کو دیکھ کر
کہاں گم تھی ؟ طبیعت کیسی ہے؟
گُم تھی نہیں۔۔۔ اب بھی ہوں۔ اب یہ مت سمجھ بیٹھئیے گا کہ کسی کی یادوں میں گُم۔
طبیعت آج کل ذرا بے وفائی پر اتر آئی ہے۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
گُم تھی نہیں۔۔۔ اب بھی ہوں۔ اب یہ مت سمجھ بیٹھئیے گا کہ کسی کی یادوں میں گُم۔
طبیعت آج کل ذرا بے وفائی پر اتر آئی ہے۔
آپ طبیعت سے دل لگایا تو بے وفائ کر لی
آپ کی لا توجہی بے پرواہی اپنی صحت کے بارے میں بڑھ رہی ہے
 
Top