تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بچپن سے جو دیکھا جو سُنا، اگر اب دل پر نقش ہو چکا ہے تو اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں ہے نا۔ اب تو کوئی ڈانٹے یا ناراض ہونے کی دھمکی دے۔ کوئی اثر ہی نہیں ہوتا۔ بات اصل میں یہ ہے کہ موسم کا اثر ہے یا کوئی اور وجہ لیکن عرصہ 4 روز سے طبیعت ناساز چل رہی ہے۔ ناساز بولے تو سر درد کے ساتھ ساتھ گلہ بھی خراب ہے اور بخار بھی ہے۔ ابھی تک دوائی نہیں لے پائے۔ ہمیشہ امی جان الماری کے سب سے اوپر کے خانے میں دوائیاں رکھا کرتی تھیں کہ انھیں ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق بچوں کی پہنچ سے دور رکھنا چاہئیے۔ ان کے نزدیک یہ ہمیں کسی نقصان سے بچانے کی وجہ رہی ہو گی لیکن ہم نے اس بات کو ایسا کس کے پلو میں باندھا ہے کہ دوائی کھانے کے جیسے چور بن گئے ہیں۔ ہاں اتنا فرق ضرور آیا ہے کہ یو تو سامنے ٹیبل پر دوائی رکھ دیتے ہیں یا پھر ہاتھ میں پکڑے بیٹھےرہتے ہیں لیکن کھانے کی ہمت نہیں پڑتی۔ بس یہی خواہش ہوتی ہے کہ اسی طرح سے شفا پا جائیں۔
آپ خود ہی انصاف سے بتائیے کہ اس میں ہمارا کتنا قصور ہے
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

ummm waqai aapka hmara tou koi qasoor e nhi
ya tou beemari ka qasoor hy jo mouh uthae chali aati hy ya phr waldain ka jo dawai pkra jate hyn bhai parents sy request hy k dawai khud e bachi k mouh mein andail diy karen :p
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ummm waqai aapka hmara tou koi qasoor e nhi
ya tou beemari ka qasoor hy jo mouh uthae chali aati hy ya phr waldain ka jo dawai pkra jate hyn bhai parents sy request hy k dawai khud e bachi k mouh mein andail diy karen :p
dawayi hi to nahi khaani na.... aisay kyun nahin theek ho saktay :p
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
dawaiyon k side effects hi bohot hotey hai ...mai khud desi totkon ko zyada ehmiyat deti :D
to siso koyi aisa desi totka bta dijiay jisay sirf parhne se hum theek ho jaayeN... humari is laa parwahi se humaray apnay hum par ghusa honay lagay hain :p
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
haan hm gala b ache se daba lyte hyn
haaey Allah... aap to humein maarna chahti haiN............
abhi nahi maarna behna... abhi humaray zimma humaray bhai ki 4 amaanten hain... un k supurd kar lene dijiay.. unhi ki khatir to hum theek hona chahtay hain
 
Top