تشریحات احکام رمضان

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
رمضان کا روزہ فرض ہے

قرآن مجید میں ہے
{یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمَ الصَّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلََّکُمْ تَتَّقُوْنَ}
’’اے ایمان والو! تم پر روزہ اس طرح فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے (اگلی امتوں پر فرض کیا گیا تھا) تاکہ تم (گناہوں) سے بچو۔‘‘

ایک دوسری جگہ پر فرمایا
{شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْاٰنُ ھُدًی لِلنَّاسِ وَبَیِّنٰتِ مِّنْ الْھُدٰی وَالْفُرْقَانِ فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمْ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ}
’’رمضان وہ (مبارک) مہینہ ہے جس میں قرآن مجید اترا، جو لوگوں کو ہدایت کی راہ بتاتا ہے اور اس میں ہدایت کی کھلی کھلی دلیلیں ہیں۔ اور حق کو باطل سے پہچاننے کا طریقہ ہے۔ پھر جو تم میں سے یہ مہینہ پائے (یعنی تندرست اور مقیم ہو، بیمار اور مسافر نہ ہو) تو اس ماہ میں روزہ رکھے۔‘‘

بخاری۔ نسائی۔ منتقی۔ ابن جارود میں احادیث صحیحہ موجود ہیں۔ جن سے رمضان کے روزوں کا فرض ہونا ثابت ہے، جس سے کسی مسلمان کو انکار کی گنجائش نہیں۔
 
Wafa_Khan

Hijab is my Beauty..
Super Star
Apr 7, 2013
6,267
3,557
363

masha Allah vry nyc sharing ...:)
jazak Allah khair.........
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

superb sharing bro .... Jazak'ALLAH
 
Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
Asalam o alaaikum jazak Allah bhayo
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
Jazakallah..
Informative!
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
رمضان شریف کے فضائل

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے فضائل رمضان کے بارہ میں رسول اللہ ﷺ کا حسب ذیل خطبہ نہایت معرکۃ الاراء اور معروف خطبہ ہے۔

((عن سلمان الفارسی قال خطبنا رسول اللہ ﷺ فی اٰخر یوم من شعبان فقال یٰایھا الناس قد اظللکم شھر عظیم، شہر مبارک، شھر فیہ لیلۃ خیر من الف شھر جعل اللہ صیامہ فعریضۃ وقیام لیلہ تطوعا من تقرب فیہ بخصلۃ من الخیر کان کمن ادّی سبعین فریضۃ فیما سواہ، فھو شھر الصبر ولاصبر ثوابہ الجنۃ، وشھر المواساۃ، وشھر یزاد فیہ رزق المؤمن، من فطر فیہ صائما کان لہٗ مغفرۃ لذنوبہ۔ وعتق رقبۃ من النار دکان لہٗ مثلا اجرہ من غیران ینقص من اجرہ شئی۔ قالنا یا رسول اللہ لیس کلنا یجد ما یفطر بہ الصائم فقال رسول اللہ ﷺ یعطے اللّٰہ ھٰذا الثواب من فطرف صائمان علی مذقۃ لبن او تمرۃ او شربۃ من مائٍ من اشبع صائما سقاہ اللّٰہ من حوضی شریۃ لا یظماء حتی یدخل الجنۃ وھو شھر اولہ رحمۃ واوسطہٗ مغفرۃ واٰخرہ عتق من النارو من خفف عن مملوکہ فیہ غفرلہ واعتقد من النار))
(مشکوٰۃ)

’’یعنی سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ماہ شعبان کی آخری تاریخ کو رسول اللہ ﷺ نے ایک خطبہ سنایا۔ اے لوگو! تم پر ایک بہت ہی عظیم الشان بابرکت مہینہ آیا ہے، وہ ایسا مہینہ ہے کہ اس میں ایک رات ہے، جو ہزار ماہ سے افضل ہے۔ خدا نے اس ماہ میں روزے فرض کیے ہیں۔ اور رات کو قیام کرنا نفل قرار دیا ہے۔ جو کوئی اس ماہ میں نفلی نیکی کا کام کر لے۔ وہ ایسا ہو گا کہ اس نے اور دنوں میں گویا فرض عبادت کی۔ اور جو اس ماہ میں فرض ادا کر لے۔ وہ ایسا ہو گا کہ گویا اس نے اور دنوں میں ستر فرض ادا کیے۔ ماہ رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔ وہ باہمی سلوک اور مروت کا مہینہ ہے۔ ایسا مہینہ ہے کہ مومن کا رزق اس میں بڑھ جاتا ہے۔ (یعنی روزہ دار اس مہینہ میں بھی حسب خواہش کھاتا ہے۔ اور قیامت کے روزہ بھی اس کی برکت سے بے حد نعمتیں پائے گا، جو کوئی اس مہینہ میں روزہ دار کا روزہ افطار کرائے اس کے گناہوں کی بخشش ہو گی۔ اور آگ سے نجات ملے گی۔ اور اس کو روزہ دار جتنا ثواب ملے گا۔ یہ نہیں کہ روزہ دار کی افطار کے لیے بہت کچھ سامان چاہیے۔ اس لیے ہم (صحابہ رضی اللہ عنہ) نے عرض کی۔ کہ حضور ﷺ! ہم میں سے ہر ایک تو طاقت نہیں رکھتا۔ کہ روزہ دار کو روزہ افطار کرا سکے۔ حضور ﷺ! نے فرمایا: کہ اللہ تعالیٰ یہ ثواب اس کو بھی دے گا جو روزہ دار کو دودھ کا گھونٹ یا پانی پلا دے (کیونکہ خدا کے ہاں جنت کا اجر ہے) جو کوئی روزہ دار کو ٹھنڈا شربت یا دودھ پیٹ بھر کر پلا دے، خدا اس کو میرے حوض کوثر سے ٹھنڈا شربت پلائے گا۔ جس کی وجہ سے وہ میدان محشر میں جنت میں داخل ہونے تک پیاسا نہ ہو گا۔ یہ ماہ رمضان ایسا ہے کہ اس کا شروع حصہ رحمت ہے۔ درمیان حصہ بخشش ہے۔ اور آخری حصہ جہنم کی آزادی کے لیے مخصوص ہے۔ جو کوئی اس مہینہ میں اپنے کاروندوں کے کام میں تخفیف کرے۔ یعنی معمول سے کم کام کرائے۔ خدا اس کو بخشش دے گا۔ اور اس کو جہنم کے عذاب سے نجات دے گا۔‘‘

بخاری، مسلم، نسائی اور دارمی میں ہے۔

((عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ اذا دخل رمضان فتحت ابواب السماء غلفقت ابواب النار سُلسلت الشیاطین))

’’حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب رمضان آتا ہے۔ تو آسمان کے دروازے کھل دئیے جاتے ہیں۔ اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں۔ اور شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں۔‘‘

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نے رمضان شریف کے فضائل نہایت شرح و بسط کے ساتھ اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں بیان فرمائے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ عدم گنجائش کی وجہ سے ہم ان کو درج نہیں کر سکے۔

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery @Seap
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070

JazakAllah khairan Savio.. bahut Shandaar thread he..

Allah aap ko Jaza de.. Aamin

:)
 
thefire1

TM Star
May 31, 2014
1,802
586
163
Jazak ALLAH Khair

khobsorat sharing hai bro ... Jazak'ALLAH khair ..
 
Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home

JazakAllah khair
Allah tala hmari ibadato aur rozo ko qabul karain ameen
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
روزہ کی فضیلت

بخاری، مسلم اور نسائی میں ہے
((عن ابی ھریرہ رضی اللّٰہ عنہ قال قال رسول اللّٰہ ﷺ قال اللّٰہ تعالیٰ کل عمل ابن اٰدم لہٗ الا الصیام فانہ لی وانا اجزی بہ والصیام جنۃ واذا کان یوم صوم احد کم فلا یرفث ولا یصخب فان سابہ احدا وقا قلہٗ فلیقل انی امر صائم والذی نفس محمد بیدہٖ لخلوفگ فم الصائم اطیب عند اللّٰہ من ریح المسک للصائم فرحتان یفرحھمأ اذا افطر فرح واذا لقی ربہ فرح بصومہٖ))

’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ انسان کا ہر ایک عمل اس کے لیے ہے، مگر روزہ میرے لیے ہے اور میں اس کا بدلہ دوں گا۔ اور روزہ ڈھال ہے۔ (دوزح کے عذاب سے یا گناہوں سے) جو کوئی تم میں سے روزہ دار ہو۔ تو اس کو نہ بے ہودہ باتیں کر نی چاہیے۔ نہ شور و شغب اور نہ پکار کر بے ہودہ کلام کرنی چاہیے۔ اگرع کوئی اس کو برا کہے۔ یا کوئی اس سے لڑے۔ تو یہ کہہ دے۔ اِنِّیْ صَائَمٌ (میں روزہ دار ہوں) اس کو جواب نہ دے۔ جس طرح اس نے بات کی ہے۔ اور قسم ہے، اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں محمد ﷺ کی جان ہے (فداہ ابی وامی) اللہ تعالیٰ کے نزدیک روزہ دار کے منہ کی خوشبو مشک سے کہیں بڑھ کر ہے۔ روزہ دار کے واسطے دو خوشیاں ہیں، جو اس کو خوش کرتی ہیں۔ ایک افطاری روزہ کے وقت، دوسرے پروردگار سے (قیامت کے دن) ملاقات کے وقت اپنے روزہ کی وجہ سے!‘‘

(۲) مشکوٰۃ میں ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ دار اور قرآن مجید اللہ تعالیٰ سے بندہ کی سفارش کریں گے۔ روز ہ کہے گا: ’’اے پروردگار میں نے تیرے بندہ کو کھانے اور خواہش کی چیزوں سے دن میں روک دیا تھا۔ تو اس کے لیے میری شفاعت قبول فرما۔ اور قرآن کہے گا۔ کہ میں نے تیرے بندہ کو نیند سے روک دیا۔ تو میری شفاعت قبول فرما۔ اللہ تعالیٰ ان کی شفاعت قبول فرمائے گا۔‘‘

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery @Seap
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
روزہ دار کی فضیلت

بخاری، ابن ماجہ اور نسائی میں ہے۔
((عن سھل بن سعد ان النبی ﷺ قال ان فی الجنۃ باباً یقال لہ الریان یدعی یوم القیامۃ یقال این الصائمون فمن کان من الصائمین دخلہ ومن دخلہ لم یظماً ابدا))
’’سہل بن سعد سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جنت میں ایک دروازہ ہے۔ جس کا نام ’’ریان‘‘ ہے۔ قیامت کے دن پکارا جائے گا۔ روزہ دار کہاں ہے؟ تو جو کوئی روزہ داروں میں سے ہو گا۔ وہ اس کے اندر جائے گا۔ اور جو اس دروازہ میں سے داخل ہو گا۔ وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا۔‘‘

بخاری، نسائی، ابن ماجہ اور ترمذی میں ہے۔
((عن ابی ہریرہ رضی اللہ عن عن النبی ﷺ من صام رمضان ایماناً واحتساباً غفرلہٗ ما تقدم من ذبنہٖ))
’’حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جو کوئی رمضان کے روزہ ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رکھے۔ اللہ تعالیٰ اس کے اگلے گناہ بخش دے گا۔‘‘

Top