تری کج ادائیوں پر، تری بے وفائیوں پر
کبھی سرجھکاکےروئے، کبھی منہ چھپاکے روئے
مری آرزو کی دنیا، دلِ ناتواں کی حسرت
جسے کھو کے شادماں تھے اُسے آج پا کے روئے
کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت
میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روئے
مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
@Don @saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Fantasy @Shoaib_Nasir