تاریخ کے صفحات میں گم ہوجانے والے چند مسلم سائنسدان

  • Work-from-home

Rus_Gula

Banned
Apr 7, 2016
108
25
18
بھائی شائد اپ ابن رشد اور دوسرے فلفسیوں کا نام بھول گے ہیں ابن رشد کو ااپنے فلسفے پر بہت دکھ اٹھانے پڑے ... مسلمانوں نے اس کو مسجد کے ستوں کے ساتھ بندھ دیا تھا ہر آدمی جو گزرتا ابن رشد پر تھوک پھینکتا .. اسی طرح بہت سے سائنس دانوں کو خود مسلمانوں کے طرف سے مشکلیں جیسے آج اپ لوگ مرے ساتھ کر رہے ہیں
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

hahaha......... yeh rona to aaj bhi sab ro rahe hain mgr koi baat nahi :)

Dr. Abdul Qadeer khan (Muslim) ke saath bhi kuch aisa hi ho raha hai
 
Rus_Gula

Banned
Apr 7, 2016
108
25
18
hahaha......... yeh rona to aaj bhi sab ro rahe hain mgr koi baat nahi :)

Dr. Abdul Qadeer khan (Muslim) ke saath bhi kuch aisa hi ho raha hai
یار میں تو سمجہ میرا دوست ناراض ہو گیا ... پر عبدل قدیر کی بات نہ کرو .. وہ سائنس دان نہیں تھا .. چور تھا .. اس نے جو کچھ وہ چوری تھی .. جیسے تماری حور سیس نے کی .. کسی کا تھریڈ لگا کر اپنے نمبر بنا لئے
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یار میں تو سمجہ میرا دوست ناراض ہو گیا ... پر عبدل قدیر کی بات نہ کرو .. وہ سائنس دان نہیں تھا .. چور تھا .. اس نے جو کچھ وہ چوری تھی .. جیسے تماری حور سیس نے کی .. کسی کا تھریڈ لگا کر اپنے نمبر بنا لئے
Naraz konsa dost hua?
Abdul Qadeer Khan ki Mehnat se aaj hum parhosi Mulk ki ankho'n main ankhain daal kar baat kar sakte hain :)
aap ka qasoor nahi tanqeed to karna hi hai to kejiye
hum to apne Hero ko solute karte hain aur karte rahengy
 
Rus_Gula

Banned
Apr 7, 2016
108
25
18
Naraz konsa dost hua?
Abdul Qadeer Khan ki Mehnat se aaj hum parhosi Mulk ki ankho'n main ankhain daal kar baat kar sakte hain :)
aap ka qasoor nahi tanqeed to karna hi hai to kejiye
hum to apne Hero ko solute karte hain aur karte rahengy
دوست تم ہی تو تھے --عبدلقدیر سے زیادہ بڑا سائنس دان عبدالسلام تھا .. عبدلقدیر نے تو چوری کی ہے .. چوری کرنے والا کبھی سائنس نہیں ہوتا ...
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دوست تم ہی تو تھے --عبدلقدیر سے زیادہ بڑا سائنس دان عبدالسلام تھا .. عبدلقدیر نے تو چوری کی ہے .. چوری کرنے والا کبھی سائنس نہیں ہوتا ...
Haan ji jab aap apni ID se new aye the to hum apko dost samjh kar istiqbal kar rahe thy
Abdul qadeer ne Atom Bomb banaya .... Abdussalam ne patakha lolzzzzzzzzzzzzzz
 
Rus_Gula

Banned
Apr 7, 2016
108
25
18
Haan ji jab aap apni ID se new aye the to hum apko dost samjh kar istiqbal kar rahe thy
Abdul qadeer ne Atom Bomb banaya .... Abdussalam ne patakha lolzzzzzzzzzzzzzz
یہ ایٹم بم اور بارود کا ہی کمال ہے پاکستان میں ہر دو گھنٹے بعد بجلی جاتی ہے .. اگر ایٹم بمب کی جگہ دو ڈیم لیتے تو شائد آج بجلی نہ جاتی ...
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ ایٹم بم اور بارود کا ہی کمال ہے پاکستان میں ہر دو گھنٹے بعد بجلی جاتی ہے .. اگر ایٹم بمب کی جگہ دو ڈیم لیتے تو شائد آج بجلی نہ جاتی ...
is baat ke saath agree karunga :)
 
  • Like
Reactions: Rus_Gula
Top