آج کل جہاں ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے امرا اور صاحب حیثیت لوگ زکوۃ کو بچا رہے ہیں اور خود ہوٹلوں میں جا کر کھاتے کم ہیں ضائع زیادہ کرتے ہیں۔ کیا انہوں نے کبھی یہ سوچا ہے کہ وہ قدر اللہ کی رضا پر چل رہے ہیں۔ اگر وہ اللہ کی رضا چاہتے تو آج ہم یہ مناظر نہ دیکھ رہے ہوتے۔
بڑی تصویر دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں
بڑی تصویر دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں
بڑی تصویر دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں