بن دیکھے اُسے یا رب یہ عید نہ گزرے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ان كے ابروئے خمیده كی طرح تیكھا هے

اپنی آنكھوں میں بڑی دیر چبھا عید كا چاند

 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ان كے گھر اترنا تو كہنا هلال عید

روز عید بھی نه آئے تو شكایت هو گی

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آنے والی رتوں کے آنچل میں
کوئی ساعت سعید کیا ہو گی
گل نہ ہو گا تو جشنِ خوشبو کیا
تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
گلے ملے نہ میسر تمھاری دید ہوئی
تمہیں کہو یہ محرم ہوا کہ عید ہوئی


;))
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

تیرے بغیر ہم نے گزاری ہے ایسے عید
جیسے سفر میں شامِ غریباں گزر گئی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لگتا ہے شعر پر غور اب کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اور لیجئے


دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو
مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
منیر نیازی کیا خوب کہتے ہیں

آج کے دن صاف ہوجاتا ہے دل اغیار کا
آؤ مل لو عید یہ موقع نہیں تکرار کا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دے انہیں جنبش کبھی عہد وفا کے واسطے
تیرے ہونٹوں میں‌ نہاں میرا ہلالِ عید ہے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
لگتا ہے شعر پر غور اب کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اور لیجئے


دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو
مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر
aisy ashaar do tarfa hoty hen
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نصیب جن کو تیرے رخ کی دید ہوتی ہے
وہ خوش نصیب ہیں خوب انکی عید ہوتی ہے
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
خوشیاں لے کر آ رہا ہے تہوار
یہ دن بھی آتا نہیں بار بار
خوش رہو تم عید کے لمحات میں
سارے جہاں کا مل جائے تمہیں پیار
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
aisy ashaar do tarfa hoty hen
آپ کا مطلب ہے کہ لڑکے بھی مہندی سے لڑکیوں کا نام اپنے ہاتھوں میں لکھتے ہیں اور گنگناتے ہیں

میرے ہاتھوں پہ لکھ دو سکھی میرے سانوریا کا نام

=))
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر
اس کی یادیں
اس کی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہو گا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے
تصور کے کسی لمحے میں
دھیرے سے کہا ہو گا
عید مبارک
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
آپ کا مطلب ہے کہ لڑکے بھی مہندی سے لڑکیوں کا نام اپنے ہاتھوں میں لکھتے ہیں اور گنگناتے ہیں

میرے ہاتھوں پہ لکھ دو سکھی میرے سانوریا کا نام

=))
uuuuuuuuffffffffff
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس عید پر پھر ساتھ ہیں میرے
پردیس، تنہائی اور بس تیری یادیں​
 
Top