کل میرے گاوں حسین گنج میں ہندو اور مسلمانوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا. معاملہ یہ تھا کے ہندو بتوں کو گاجے باجے کے ساتھ مسجد والے راستے سے لے جا رہے تھے اور رنگ پھینکتے جا رہے تھے. عصر نماز کے وقت نمازیں نے منہ کیا کے آواز بند کر دو نماز ہو رہی ہے اور آگے جا کے آپلوگ پھر بجاؤ کوئی بات نہیں . انہونے بات کا انکار کرتے ہوئے گانا بجانا جاری رکّھا ، مسجد مے بھی رنگ پھینکے. اس سے غصّے مے مسلمانوں نے مجبورن ان پے ہاتھ اٹھایا..بدلے میں انہونے میرے گاوں کے بہت سے مسلمانوں کی دکانے جلا دی.ابھی بھی ماحول بہت نازک بنا ہوا ہے..پولیس فورس نے گاوں کو چاروں طرف سے گھیر راککھا ہے. اس وکت سے اب تک تو کوئی بھی ایکشن کسی بھی طرف سے نہیں لیا گیا
آپ سب سے گزارش ہے کے میرے گاوں کے امن کے لئے دعا کیجیےگا
آپ سب سے گزارش ہے کے میرے گاوں کے امن کے لئے دعا کیجیےگا