ایک گزارش

  • Work-from-home

KhursheedAlam

Senior Member
Dec 16, 2013
870
218
193
Delhi (India)
کل میرے گاوں حسین گنج میں ہندو اور مسلمانوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا. معاملہ یہ تھا کے ہندو بتوں کو گاجے باجے کے ساتھ مسجد والے راستے سے لے جا رہے تھے اور رنگ پھینکتے جا رہے تھے. عصر نماز کے وقت نمازیں نے منہ کیا کے آواز بند کر دو نماز ہو رہی ہے اور آگے جا کے آپلوگ پھر بجاؤ کوئی بات نہیں . انہونے بات کا انکار کرتے ہوئے گانا بجانا جاری رکّھا ، مسجد مے بھی رنگ پھینکے. اس سے غصّے مے مسلمانوں نے مجبورن ان پے ہاتھ اٹھایا..بدلے میں انہونے میرے گاوں کے بہت سے مسلمانوں کی دکانے جلا دی.ابھی بھی ماحول بہت نازک بنا ہوا ہے..پولیس فورس نے گاوں کو چاروں طرف سے گھیر راککھا ہے. اس وکت سے اب تک تو کوئی بھی ایکشن کسی بھی طرف سے نہیں لیا گیا
آپ سب سے گزارش ہے کے میرے گاوں کے امن کے لئے دعا کیجیےگا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
ohh sad,,pta nae jaan bujh k log fasad waale kaam kio karte hain :s
Allah tala sab behtari farmayain aur sabko apne hifz-o-aman may rakhain AAMEEN!
 
  • Like
Reactions: KhursheedAlam

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ہندو مسلم فساد انڈیا کے ماتھے پر کلنک کا دھبہ ہیں- پولیس بھی انہی لوگوں کا ساتھ دیتی ہے- اللہ سب مسلمانوں کی حفاظت کرے ان کو اپنی حفظ و امان رکھے-
 
  • Like
Reactions: KhursheedAlam

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Aameen and Thanks @Zia_Hayderi
Now the situation is under control.:)
الحمداللہ حالات بہتر ہو گئے- دنیا میں بسنے والے سب مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں- اگر ایک مسلمان بھی تکلیف میں ہو‘ تو دوسرا مسلمان اس کی مدد کے ضرور کھڑا ہو-
 
  • Like
Reactions: KhursheedAlam

KhursheedAlam

Senior Member
Dec 16, 2013
870
218
193
Delhi (India)
الحمداللہ حالات بہتر ہو گئے- دنیا میں بسنے والے سب مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں- اگر ایک مسلمان بھی تکلیف میں ہو‘ تو دوسرا مسلمان اس کی مدد کے ضرور کھڑا ہو-
Durust farmaya aapne. Hum sabhi musalmano me ettihad behad zaroori hai. aapne bahut achhi baat kahi hai.
 
Top